12:56 pm
عمران خان کی باتیں مفت انٹرٹینمنٹ۔۔۔جانے کونسی آزادی کی بات کرتے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ نے بھی ہلکے پھلکے طنزیہ کچوکے لگا دیئے

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر صحت نے صوبےمیں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔
اس موقع پر کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہماری کوشش ہے کہ پولیوسےجلد چھٹکارا حاصل کریں۔ایک سوال کے جواب میں مراد علی شاہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ہر ہلکی پھلکی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی باتوں پرہنسا ہی جاسکتا ہے، پاکستان کو 75 سال پہلے آزادی ملی تھی، اب عمران خان کون سی آزادی کی بات کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان جلسہ کریں اس سے لوگوں کومفت میں انٹرٹینمنٹ مل جاتی ہے، وہ اوران کی پارٹی لوگوں کی تفریح کے لیے میلا لگاتی ہے۔مون سون بارشوں پر وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ کل ٹھٹھہ مں شدید بارش ہوئی اور لوگوں کو گھروں سے نکلنا پڑا تھا، ابھی دادو میں شدید بارش ہورہی ہے، پورے صوبے میں بارشیں ہورہی ہیں، اچھے برے لوگ ہرجگہ ہوتے ہیں،کچھ لوگ پرانی ویڈیو پھیلاکر انتشارپھیلاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، مریم نواز کا مشورہ