02:14 pm
کپتان کا مخالفین کی کمر توڑ دینےوالا جھٹکا، عمران خان کے کون سے حلقے میں کاغذات منظور ہو گئے، کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 239 کے ضمنی الیکشن کے لیے عمران  خان کے
کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے جس سلسلے میں انہوں نے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقوں سے بھی کاغذات جمع کرائے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 239 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ آزاد امیدوار محمد طارق، مشتاق احمد اور جے یو آئی (ف) کے محمد رمضان کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلیے گئے ہیں۔2018 کے عام انتخابات میں اس حلقے سے پی ٹی آئی کے اکرم چیمہ کامیاب ہوئے تھے اور اب ضمنی الیکشن میں وہ عمران خان کے کورنگ امیدوا ر ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں