02:16 pm
شہباز گل کیلئے پی ٹی آئی نےبڑاقدم اٹھا لیا،تحریک انصاف قیادت کیا کرنیوالی ہے۔۔۔؟اہم فیصلہ

(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے زیرِ حراست ڈاکٹر شہباز گِل سے جیل میں ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔
تحریک انصاف کے تین وفود الگ الگ ڈاکٹر شہباز گِل سے جیل میں ملاقات کریں گے۔ پہلا وفد تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان کی قیادت میں اڈیالہ جیل جائے گا۔ قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے سابق چیف وہپ عامر ڈوگر دوسرے وفد کی قیادت کریں گے۔ سینٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم تیسرے وفد کی قیادت کریں گے۔ علی اعوان کے زیر قیادت وفد مقامی ذمہ داران پر مشتمل ہوگا۔ عامر ڈوگر کی قیادت میں جیل میں شہباز گِل سے ملاقات کرنے والے وفد میں سابق اراکین قومی اسمبلی شامل ہوں گے۔ تحریک انصاف کے اراکین سینٹ ڈاکٹر شہزاد وسیم کی زیرِ قیادت وفد کا حصہ ہوں گے۔ شہباز گل سے ملاقات کے بعد تینوں وفود قیادت کو اپنے تاثرات سے آگاہ کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں