06:40 pm
کراچی میں متوقع بارشیں : این اے 245 پر ضمنی الیکشن متاثر ہونے کا اندیشہ

کراچی(نیوز ڈیسک)شہر قائد میں متوقع بارشوں کے باعث این اے 245 پر ضمنی الیکشن متاثر
ہونے کا اندیشہ ہے، محکمہ موسمیات نے 15 سے 21اگست تک بارش کی پیش گوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 پر ضمنی انتخاب بارش سے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو محکمہ موسمیات سے کراچی میں متوقع بارشوں کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ جس میں 15سے 21اگست کراچی میں مزید بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے الیکشن کمیشن کو مراسلے میں کہا ہے کہ 15اگست کو بارش کا60فیصد ، 16 سے 18 اگست تک تیز بارش کا 80فیصد امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ 19 سے 21 اگست تک کراچی میں ہلکی بارش متوقع ہے۔خیال رہے کراچی کے حلقہ این اے 245 پر ضمنی انتخاب 21 اگست کو ہونا ہے ، ضمنی الیکشن کیلئے انتخابی سامان کی ترسیل 20اگست کو ہونی ہے۔یاد رہے این اے 245 کی نشست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی کے حلقہ این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے لیے محمود مولوی کو اپنا امیدوار نامزد کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی