07:38 pm
پاک روس تعلقات میں بڑا بریک تھرو، شہباز شریف اور صدر پیوٹن کی ستمبر میں ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات میں بڑے بریک تھرو کا امکان  ہے۔ روس کے
صدر ولادیمیرپیوٹن اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات کیلئے رابطے شروع کردیے گئے ہیں۔ ستمبر میں دونوں رہنماؤں کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ازبکستان میں ملاقات کا امکان ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کے درمیان ملاقات کیلئے روس کی وزارت خارجہ کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن اور وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ازبکستان میں موجود ہوں گے۔شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 ، 16 ستمبر کو سمرقند ازبکستان میں ہو رہا ہے ۔سربراہی اجلاس میں بھارت کے وزیراعظم اور ایران کے صدر سمیت تنظیم کے تمام رکن ممالک کے سربراہان شرکت کر رہے ہیں۔ اجلاس کے موقع پر شہباز شریف کی سائیڈ لائن پر مختلف ممالک کے سربراہان سے غیر رسمی ملاقاتیں متوقع ہیں۔پاکستان کی کوشش ہے کہ سربراہی اجلاس سے پہلے روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن اور وزیراعظم شہباز شریف کی باضابطہ ملاقات ہو جائے۔شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں تنظیم کی صلاحیت اور اختیار کو بڑھانے اورخطے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات تجویز کیے جائیں گے۔ اجلاس میں غربت میں کمی اور غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کی کوششوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ علاقائی تجارت کی ترقی کے لیے ایک منصوبہ تیار کرنے پر زور دیا جائے گا۔علاقائی تجارت کو فروغ دینے کے لیے رکاوٹوں کو ختم کرنے، تکنیکی ضوابط کی ترتیب اور کسٹم کے طریقہ کار کو ڈیجیٹل کرنے کی تجویز بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار