08:10 pm
ممنوعہ فنڈنگ میں عمران خان نااہل اور پی ٹی آئی پر پابندی لگنی چاہیے،وفاقی وزیرراناتنویرکپتان پربرس پڑے

سانگلہ ہل( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم و فنی تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کسی
ایجنڈے کے تحت ملک کا نقصان کرنا چاہتا ہے۔ممنوعہ فنڈنگ میں عمران خان نااہل اور پی ٹی آئی پر پابندی لگنی چاہیے عمران خان نے انگلینڈ سے ملنے والا خیراتی فنڈ سیاسی مفاد کیلئے استعمال کیا انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خلاف انگلینڈ میں بھی تحقیقات شروع ہوگئی ہیں ان خیالات کا اظہاروفاقی وزیر تعلیم و فنی تعلیم رانا تنویر حسین نے بچیکی میں سابق سٹی ناظم سردار احسان اللہ خاں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت ن لیگ کے خلاف انتقامی کاروائیاں کر رہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ حکومتی اقدامات کی بدولت معیشت بہتر ہونا شروع ہوگئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، مریم نواز کا مشورہ