01:11 pm
پنجاب پولیس کو ٹھیک کرنے کا مشن ،وزیراعلیٰ پنجاب نے پورا محکمہ پولیس ہلاکررکھ دیا،97افسران کے حوالے سے ایسا حکم کہ سب نے سر پکڑ لیے

لاہور(نیوز ڈیسک ) حکومت پنجاب نے 55 پولیس افسران کے تبادلوں کےصرف ایک دن بعد مزید 42 پولیس افسران
کو تبدیل کردیا جن میں 18 ایس پیز اور 24 ڈی ایس پی شامل ہیں جب کہ تین اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور متعدد تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کوبھی تبدیل کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنربہاولپورعرفان علی اور ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ زاہد پرویزکا باہم تبادلہ کیا گیا ہے جب کہ سید آصف حسین کو ڈپٹی کمشنر پاکپتن تعینات کیاگیا ہے۔پنجاب حکومت نے مہتاب احمد خان کو اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ ،غلام مصطفیٰ جٹ کو اسسٹنٹ کمشنرکمالیہ،عابد شبی کو اسسٹنٹ کمشنرٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کیا ہے جب کہ قاسم محبوب کو اسسٹنٹ کمشنرپتوکی،کامران افضل کو دریاخان ، قمر محمود منج کو اسسٹنٹ کمشنررینالہ خورد اور رانا اورنگزیب کو اسسٹنٹ کمشنردیپالپورلگایا گیا ہے۔دوسری جانب پنجاب پولیس میں55 افسران کے تبادلے کے ایک روزبعد ہی 18 ایس پی اور 24 ڈی ایس پی عہدے کے افسران بدل دیے گئےہیں۔ایس پی کینٹ لاہور حمزہ امان اللہ ایس پی آپریشنز صدرلاہور، ایس پی انوش مسعود ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈکوارٹر اسپیشل پروٹیکشن یونٹ، وقارعظیم ایس پی صدر گوجرانوالہ اور اویس ملک کو ایس ایس پی انٹرنل اکاونٹیبلیٹی لاہور لگایا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

جم جانے سے پہلے میں ۔۔ ڈوین جانسن نے کئی سال بعد کونسی چوری کا اعتراف کرلیا؟

اے این ایف اہلکاروں کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی،واقعہ ملک کے کون سے ائیرپورٹ پرپیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

کپڑوں نے میرا مذاق بنا دیا ۔۔ یہ لڑکی کون ہے جس نے خواتین کے من پسند ملبوسات پلاسٹک کی بوتل سے بنا ڈلے

بیوی سے کہتا ہوں سال بھر حکم چلاؤ لیکن کچھ دن خود کو میرا غلام بھی سمجھو، خلیل الرحمان قمر

بچوں نے والد کو بھی حیران کر دیا ۔۔ کئی سال بعد اچانک والد گھر آ گیا، اولاد کے ردعمل نے سب کو حیران کر دیا

ماضی کے مشہور بھارتی اداکار الوک ناتھ اور عالیہ بھٹ کی والدہ کے درمیان پیش آیا واقعہ، جس کے بعد اداکار غائب ہو گئے

بالی ووڈ اداکار عامرخان نے بیٹے کے ساتھ کس مشہور گانے پرڈانس کرڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

پورا ملک عید منا رہا ہوتا تھا اور میں کام کررہا تھا ۔۔ ایک فوڈ رائڈر کیسے ایک ریسٹورنٹ کا مالک بن گیا؟جانیں اس کی مکمل کہانی

پانچ سو ہزار نہ 1500سونااچانک کتنامہنگاہوگیا،شادی کے خواہشمندافرادکے لیے بری خبرآگئی

پنجاب اورخیبرپختونخواہ۔۔۔سابق صدر آصف زرداری نے کپتان کےلیے خطرے کی گھنٹی بجادی

ہوٹل کے باتھ روم میں بچی کی پیدائش۔۔ ہوٹل کے ملازموں نے عورت کی کیسے مدد کی؟

خاتون پائلٹ کی ریٹائرڈ ہونے والے اپنے پائلٹ باپ کے لیے ایسی تقریر کہ سننے والے بھی جذباتی ہو گئے

شادی کی پہلی ہی صبح موت۔۔۔۔معروف شخصیت کی موت ہوگئی

دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری،کون سےشہربازی لےگئے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں