04:08 pm
 پٹرول کی قیمت بڑھنے پر حامد میر اور مفتاح اسماعیل میں زبردست نوک جھونک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ’ایک روپیہ بھی ٹیکس نہیں لگایا‘، پیٹرول
کی قیمت پر حامد میر اور مفتاح میں نوک جھوک، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سینئر صحافی حامد میر کی ٹوئٹر پر نوک جھوک ہوئی۔ حامد میر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے کے دعوے کی خبر شیئر کی اور لکھا مفتاح صاحب آپ ہمیشہ غلط کیوں نکلتے ہیں ؟ جواب میں وزیر خزانہ نے کہا میر صاحب ہم نے پیٹرولیم مصنوعات پر ایک روپیہ بھی نیا ٹیکس نہیں لگایا ہے جو قیمتیں بڑھی ہیں یا کم ہوئی ہیں صرف پی ایس او کی خرید کے مطابق کم ہوئی ہیں یا بڑھی ہیں۔ حامد میر نے جواب دیا کہ مفتاح صاحب سادہ سا سوال یہ ہے کہ عالمی منڈی میں تیل سستا ہو گیا آپ نے مہنگا کیوں کر دیا؟ حامد میر نے کہا آپ پاکستان کے وزیر خزانہ ہیں، آپ نے قیمتوں میں ایک دن اضافے سے قبل یہ دعویٰ کیوں کیا کہ قیمتیں نہیں بڑھائی جارہیں؟ مفتاح اسماعیل نے جواب دیامیں ایک آسان ہدف ہوں جوکہ ٹھیک ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی پی ایس او اخراجات میں تبدیلی کی عکاسی کرتی ہے، لوگوں کی تنقید کا خیر مقدم کرتا ہوں، جانتا ہوں کہ میں اپنے ملک سے مخلص ہوں اور اسے ڈیفالٹ ہونےسے بچایا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 