01:00 pm
سرکاری زمین پر قبضے کا کیس: حلیم عادل کی ضمانت منسوخ، حراست میں لے لیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل کو سرکاری زمین پر قبضے سے متعلق کیس میں
ضمانت منسوخ ہونے پر حراست میں لے لیا گیا۔اینٹی انکروچمنٹ ٹربیونل نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف سرکاری زمین پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔اینٹی انکروچمنٹ حکام نے عدالت کو بتایا کہ حلیم عادل شیخ پر سرکاری زمین پر قبضے کا الزام ہے لیکن ملزم تحقیقات میں شامل نہیں ہو رہا۔اینٹی انکروچمنٹ حکام نے عدالت کو یہ بھی بتایا کہ 12 نوٹسز کے باوجود حلیم عادل بیان ریکارڈ کرانے نہیں آئے۔عدالت نے اینٹی انکروچمنٹ حکام کے دلائل سننے کے بعد حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ کر دی جس کے بعد انسداد تجاوزات حکام نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کو حراست میں لے لیا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی