02:21 pm
شہباز گل کوجیل چکی میں بند رکھنے پرکتنے اہم افسران عہدے سے ہٹا دئیےگئے۔۔۔؟

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کی سفارش پر ڈی آئی جی جیل راولپنڈی
ریجن عبد الرؤف اور سپریٹنڈنٹ سینٹرل اڈیالہ جیل راولپنڈی چوہدری اصغر علی کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے دورے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک کے بعد مجھے کچھ باتوں کا پتہ چلا ہے، انہوں نے کہا کہ میرے علم میں آیا ہے کہ جیل داخلے کی پہلی رات شہباز گل کو غیرقانونی طور پر چکی میں رکھا گیا، ایسا سلوک کسی بھی قیدی کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ ایسا سلوک روا رکھنے پر ڈی آئی جی جیل اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی ہے۔ بعد ازاں راجہ بشارت نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ڈی آئی جی اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو سیاسی قیدی شہباز گل کے ساتھ ہونے والے غیر قانونی اقدامات کے بارے میں مجرمانہ خاموشی پر ان کے عہدوں سے ہٹادیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی