07:20 pm
رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا گلبرگ گرین کیمپس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد،ایچ ای سی ایگزیکٹو ڈائر یکٹرڈاکٹرشائستہ کی خصوصی شرکت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی گلبرگ گرین کیمپس کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں مہمان خصوصی ایگزیکٹو ڈائر یکٹر ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ۔ای ۔سی )ڈاکٹر شائستہ نے خصوصی شرکت کی ۔ تقریب میں
چانسلر راہ نیشنل یونی ورسٹی ڈاکٹرحسن محمد خان وائس چانسلر رفاہ انٹریشنل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد سمیت رفاہ یونی ورسٹی کے مختلف کمپیسز کے ڈیز ، ڈائریکٹرز نے بھی شرکت کی ۔ تقریب کا آغار تلاوت قرآن سے آغاز کیا گیا جس کے بعد رفاہ انٹرنیشنل یونی ورسٹی کی مینجمنٹ کی طرف سے مہمان خصوصی کو یونیورسٹی کے مختلف کیمپسر اور ان میں جاری تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ فا دانٹرنیشنل یونیو رسٹی کی فلاحی خدمات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ تقریب سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد نے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ رفاہ یونیو رسٹی کا معیاری تعلیم پر رجحان کا طویل سفر جاری ہے ۔ہمیں اپنی شناخت ، رہن سہن ، اور ثقافت کو محفوظ رکھنا ہوگا اوراپنی زمہ داریوں کا تعین کرنا ہوگا۔ ایگزیٹوڈائریکٹر ڈاکٹر شائستہ سہیل نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ تدری میدان میں رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا کردار نہایت اہم ہے رفاہ یونیورسٹی کو نئے کمپس بنانے پر چانسلر اور وائس چانسلر مبارک باد کے مستحق ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے تمام تعلیمی اداروں کیساتھ طلباء کے بہتر میں مستقبل پر کام کیا ہے ۔ تقریب سے خطاب میں چانسر ڈاکٹرحسن محمد خان نے کہا ہم نے ہیلتھ کئیر میڈیا سٹید من مینجمنٹ سٹیدیز کے لیے محنت کی ہے تاہم ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے جس کے لیے رفاہ یونیورسٹی کی کوشش جاری ہے ہمیں اس سے بڑھ کرملکی مستقبل کے لیے طلباء پر محنت کرنی ہو گی۔ گلبرگ گر ین کے اس کیمپس کو خصوصی طور پر گرلز کیمپس کا درجہ دیا گیا ہے ۔ جہاں میڈیکل، مینجمنٹ اور دیگر شعبوں میں صرف طلبات کے داخلے ہونگے۔افتتاحی تقریب میں بڑی تعداد میں طلبات نے شرکت کی جو گلبرگ گرین کے نئے کمپس میں اپنی تعلیم کا آغاز کیے ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار