08:09 pm
شہباز گِل نے اسلام آباد پولیس کے ساتھ جانے سے انکار کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اسلام آباد پولیس کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔پمز اسپتال کی ایمبولینس اڈیالہ جیل طلب کرلی گئی اور راولپنڈی پولیس کے اعلیٰ افسران کی ٹیم بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق شہباز گل نے اسلام آباد پولیس کے ساتھ جانے سے انکار کردیا ہے اور انہیں طبی معائنے کیلئے جیل اسپتال منتقل کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہبازگل نے ابتدائی طور پر تشدد سے طبیعت خراب ہونے کی شکایات کی اور ان کو ڈی ایچ کیو اسپتال راولپنڈی منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔دوسری جانب ڈی ایچ کیواسپتال کے تمام ایچ او ڈیز، ایم ایس اوردیگر عملے کو طلب کرلیا گیا ہے۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس جیل خانہ جات کو شہبازگل کوایمرجنسی پیدا کرکے اسپتال منتقل کرنے کاحکم دیا تھا۔انہوں نے حکم دیا کہ ایمرجنسی پیدا کرکے شہباز گل کو فوری راولپنڈی کے کسی سرکاری اسپتال بھیج دیں۔اس سے قبل اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کے خلاف نظر ثانی درخواست پر فیصلہ سنادیا اور پی ٹی آئی رہنما کو دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔شہبازگل کی پنجاب کے سرکاری اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی جعلی میڈیکل کی کوشش

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار