11:32 am
مراد سعید شہباز گل سے ملنے پمز گئے تو پیچھے سے ان کے گھر مسلح افراد پہنچ گئے، یہ مسلح افراد کون تھے؟مراد سعید نے ویڈیو شیئر کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر  مراد سعید کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو دیکھنے
کے لیے پمز اسپتال گیا تو سادہ کپڑوں میں ملبوس اسلحہ بردار افراد رات 2 بجے میرے گھر پہنچ گئے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مراد سعید نے دعویٰ کیا کہ جس وقت میں شہباز گل سے ملنے کے لیے پمز اسلام آباد میں موجود تھا، سادہ کپڑوں میں ملبوس اسلحہ بردار موٹر سائیکل سوار رات دو بجے میرےگھر کے گیٹ پر آئے۔مراد سعید نے مزید لکھا کہ اطلاع ملنے پر قریبی دوستوں سے رابطہ کیا جن کے پہنچنے پر اسلحہ بردار افراد وہاں سے روانہ ہوئے۔پی ٹی آئی رہنما نے لکھا کہ جب ان کا پیچھا کیا گیا تو ہاتھ میں موجود اسلحے کے باوجود پولیس چوکی پر انہیں بغیر روکے ریڈ زون میں داخل ہونے دیا گیا، ناصرف یہ بلکہ یہ وزیراعظم ہاؤس اور ڈپلومیٹک انکلیو کے پہلو سے ہوتے ہوئے آگے نکل گئے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز عدالتی حکم پر شہباز گل کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد پولیس کی تحویل میں دیا گیا تھا جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لیے اسلام آباد کے پمز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی

ہمارا نمبر آنیوالا ہے،ہم سبکوبھی جیل میں ڈالا جائیگا ۔۔۔ ن لیگی رہنما خواجہ سعد ر فیق نے اپنی پارٹی کے لوگوں کو خبردار کر دیا۔۔۔

ساہیوال میں غبارہ زمین پر آگرا، ہندی زبان میں لکھاپیکٹ برآمد، پیکٹ میں کیا تھا ۔۔۔؟بڑی خبر۔۔۔

عمران خان بڑی مشکلا ت میں گِھر گئے۔۔۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس،ایف آئی اےکا مؤقف سامنے آگیا

طالبہ تشدد کیس ، ملزمان کےساتھ کیا کِیا جائے گا؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔۔۔

حکومت گھر کا رستہ پکڑنے کو تیار ہو جا ئیں۔۔۔پی ٹی آئی کاملک بھر میںبڑےجلسے کرنے کا اعلان،کب اور کہاں کہاں ہوں گے ؟۔۔۔شیڈول جاری

حقیقت یا اافواہیں ؟۔نوازشریف کو 25ستمبر تک برطانیہ چھوڑنے کا حکم۔۔ برطانیہ بھی میدان میں آگیا، سرکاری بیان جاری

عمران خان کاکوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا،شہباز شریف بےبس ترین وزیراعظم، مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف کے ترجمان ہیں،شیخ رشید کا ایک اور بھڑکتا ب

شہباز گل ایک بارپھر بچ گئے،پولیس کو ریمانڈ نہ مل سکا، عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا