12:01 pm
190ملین پاؤنڈ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن ، عمران خان کو کوئی بچا نہیں سکتا، مفتاح اسماعیل کے تہلکہ خیز انکشافات،

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے دبے لفظوں تحریک انصاف پر طنز کے تیر
برسا دئیے،190 ملین پاونڈ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن ہیں،عمران خان نے زمین کے بدلے پیسے کیوں واپس کئے؟ فواد چودھری چالاک سیاستدان ہیں لیکن وہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور شہزاد اکبر کی کرپشن گھما نہیں سکتے، 190 ملین پاونڈ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن ہے۔ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ میڈیا کو بتانا چاہیے سابق وزیر اعظم عمران خان نے زمین کے بدلے پیسے کیوں واپس کیے؟ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری چالاک سیاستدان ہونے کے باوجود عمران خان کی کرپشن کو گھما نہیں سکتے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں جادو سے ڈالر اوپر اور نیچے جاتاہے،جبکہ لوگ یہ بھی خیال رکھتے ہیں کہ وزیر خزانہ کے بیان سے ڈالر اوپر نیچے جاتا ہے۔پاکستان نے دنیا سے قرض لیا،مگر اس کا درست استعمال نہیں کیا،دنیا سے مانگنا بہت مشکل ہے۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ سوچ رہا ہوں سپر ٹیکس کو چار سے پانچ فیصد کر دوں،وزیر خزانہ کے بیان سے ایک،دو دن میں شاید ڈالر میں فرق آ سکتا ہے۔ہم نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے قرض لیا،درآمدات روکنے سے انٹر بینک میں ڈالر زیادہ آئے،جبکہ 7 سے 8 سو ملین ڈالرز انٹر بینک میں زیادہ آئے۔ پچھلے سال 5 ہزار200ارب کا خسارہ ہوا،ہماری کوشش ہے کہ رواں سال خسارہ 4 ہزار ارب پر رہے۔ انکا کہنا تھا کہ رواں سال 4 ہزار ارب روپے بجٹ خسارہ متوقع ہے،پاکستان وہاں پر نہیں ہے جہاں ہونا چاہیے تھا۔ ملکی معیشت بہتر بنانے کیلئے4 رہنما اصول اپنانے ہوں گے، آمدنی اور اخراجات میں توازن پیدا کرنا ہوگا۔ ہمارے لئے برآمدات بڑھانا بہت ضروری ہے،مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جیل میں جانے کے فائدے ہوتے ہیں،نیب کی تحویل اور جیل میں 17 کتابیں پڑھی تھیں

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں

بڑی خبر۔۔۔ صوبائی وزیر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔۔۔ کیا کرنیوالے ہیں؟

ہمارا نمبر آنیوالا ہے،ہم سبکوبھی جیل میں ڈالا جائیگا ۔۔۔ ن لیگی رہنما خواجہ سعد ر فیق نے اپنی پارٹی کے لوگوں کو خبردار کر دیا۔۔۔

ساہیوال میں غبارہ زمین پر آگرا، ہندی زبان میں لکھاپیکٹ برآمد، پیکٹ میں کیا تھا ۔۔۔؟بڑی خبر۔۔۔

عمران خان بڑی مشکلا ت میں گِھر گئے۔۔۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس،ایف آئی اےکا مؤقف سامنے آگیا

طالبہ تشدد کیس ، ملزمان کےساتھ کیا کِیا جائے گا؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔۔۔

حکومت گھر کا رستہ پکڑنے کو تیار ہو جا ئیں۔۔۔پی ٹی آئی کاملک بھر میںبڑےجلسے کرنے کا اعلان،کب اور کہاں کہاں ہوں گے ؟۔۔۔شیڈول جاری

حقیقت یا اافواہیں ؟۔نوازشریف کو 25ستمبر تک برطانیہ چھوڑنے کا حکم۔۔ برطانیہ بھی میدان میں آگیا، سرکاری بیان جاری

عمران خان کاکوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا،شہباز شریف بےبس ترین وزیراعظم، مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف کے ترجمان ہیں،شیخ رشید کا ایک اور بھڑکتا ب