12:12 pm
عمران خان کی نااہلی ۔۔؟ 3یا 4ستمبر کو الیکشن کمیشن کیا کام کرنے والا ہے، تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشار نے توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق بیان دیا ہے۔ایک بیان میں
کنور دلشاد نے کہا کہ قانون کے مطابق الیکشن کمیشن توشہ خانہ ریفرنس پر3 یا 4ستمبر سے پہلے فیصلہ سنانے کا پابند ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے آیا ہے جس میں آرٹیکل 63 اے اور223 بھی لگایا گیاہے۔سابق سیکرٹری کا کہنا تھا کہ آئینی اور قانون معاملات سے گریز یا فرار کسی پارٹی کے اختیار میں نہیں۔اس سے قبل سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا تھا کہ مجھے عمران خان، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے الیکشن کمیشن کو بھجوائے گئے توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کی زد میں آتے نظر آرہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں