12:57 pm
پاکستان بنانا ری پبلک بنتا جا رہا ہے،مجھے ٹارگٹ کرنے کیلئے جھوٹ بولنے پر مجبور کیا جا رہا ہے،عمران خان جلال میں آ کر حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف
(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان (Imran Khan ) نے شہباز گل ( Shahbaz Gill ) کے جسمانی ریمانڈ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد کے ذریعے اور بغیر منصفانہ ٹرائل آسان ہدف کا انتخاب کیا گیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے لکھا کہ ماضی میں ریاستی اداروں پر بدترین حملے کئے گئے۔انہوں نے لکھا کہ پاکستان بنانا ری پبلک بنتا جا رہا ہے، مہذب دنیا ہماری بربریت کے سامنے حیران رہ جائے گی۔ سب سے بری بات یہ ہے تشدد کے ذریعے اور منصفانہ ٹرائل کے بغیر مثال بنانے کے لیے ایک آسان ہدف کو منتخب کیا گیا۔سابق وزیراعظم کا یہ بھی لکھنا تھا کہ نواز شریف، ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز، امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان، سابق صدر آصف زرداری نے ریاستی اداروں پر ٹارگٹڈ بیانات کے ذریعے حملے کیے۔ ان کی سرزنش کیے بغیر انہیں کچھ نہیں کہا گیا۔عمران خان نے یہ بھی کہا کہ یہ مجھے ٹارگٹ کرنے کی سازش کا حصہ ہے اس میں ان سے زبردستی جھوٹا بیان لیا جائے گا۔ شہباز گل کو جسمانی ریمانڈ پر دوبارہ پولیس کے حوالے کرنے پر انہیں تشویش ہے۔ان کا کہنا تھا اغوا کرکے بعد نامعلوم مقام پر اور پھر پولیس اسٹیشن میں ہونے ہونے والے تشدد کے بعد شہباز گل کی ذہنی اور جسمانی صحت ٹھیک نہیں۔ یہ مجھے ٹارگٹ کرنے کی سازش کا حصہ ہے جس میں شہباز گل سے زبردستی جھوٹا بیان لیا جائے گا جس طرح سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے لیا گیا۔ یہ بالکل قابل قبول نہیں۔ ہم نہ صرف شہباز گل کے خلاف ہونے والے تشدد بلکہ اس طرح کے غیرقانونی اور غیرآئینی کارروائیوں کے خلاف تمام سیاسی اور قانونی اقدامات اٹھائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی