02:14 pm
اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کرلیں ، سیلابی ریلے میں میاں بیوی سمیت 7افراد گاڑی سمیت بہہ گئے 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی سے حیدر آباد جانے والی مسافر کار ایم نائن لنک روڈ پر سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئی، میاں بیوی سمیت 7 افراد لاپتہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے
مطابق کراچی کے قریب کاٹھور میں گزشتہ روز حیدر آباد جاتے ہوئے ایک فیملی گاڑی سمیت بہہ گئی، ریسکیو ٹیم نے گاڑی نکال لی ہے تاہم فیملی کی تلاش جاری ہے۔ کراچی سے حیدرآباد جانے والی مسافر گاڑی میں میاں بیوی اور بچوں سمیت 7 افراد سوار تھے۔
مددگار 15 کو شہزاد نامی شہری کی جانب سے گاڑی ڈوبنے کی اطلاع دی گئی، شہری گلشن حدید کا رہائشی ہے۔ ایس ایچ او میمن گوٹھ کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں اور پولیس موقع پر پہنچ گئی تاہم پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات درپیش آئیں۔
سیکریٹری محکمہ اطلاعات عبدالرشید سولنگی کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والی فیملی کی تلاش کے لیے ایدھی کے رضا کار سرچ آپریشن میں جاری ہے، متاثرہ خاندان کو مقامی افراد نے سیلابی پانی میں جانے سے منع کیا تھا لیکن تنبیہہ کو نظر انداز کرتے ہوئے ڈرائیور نے سفر جاری رکھا۔

تازہ ترین خبریں

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے