02:16 pm
بڑی خبر۔۔۔ حکومت میں اہم ترین تبدیلیاں، کونسے نئے نام انتظامیہ میں شامل ہو رہے ہیں؟

پنجاب میں اہم تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے چیف سیکریٹری کی تبدیلی کی
منظوری دے دی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے چیف سیکریٹری کی تبدیلی کی منظوری دیتے ہوئے اس اہم ترین انتظامی عہدے کے لیے تین نواز تجویز کیے ہیں۔پنجاب حکومت کی جانب سے چیف سیکریٹری کیلیے جو نام وفاق کو بھیجے گئے ہیں ان میں احمد نواز سکھیرا، عبد اللہ خان سنبل اور بابر حیات تارڑ کے نام شامل ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ پنجاب میں حکومتی منظر نامہ تبدیل ہوتے ہی چیف سیکریٹری پنجاب نے بھی مزید خدمات انجام دینے سے معذوری ظاہر کردی تھی۔چیف سیکریٹری پنجاب کامران افضل نے خود کو وفاق میں بھجوانے کی درخواست وزیراعلیٰ آفس کو بھجوائی تھی۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 