02:20 pm
پنجاب پولیس کی یونیفارم ایک مرتبہ پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ، نیا رنگ کونسا ہوگا ؟ 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب پولیس کی یونیفارم ایک مرتبہ پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ
پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار سے یونیفارم کے 3 رنگ مانگ لیے ۔ذرائع کے مطابق منتخب کئے گئے 3 رنگوں کا عوامی سروے بھی کروایا جائے گا۔ عوامی سروے اور اعلیٰ افسران کی مشاورت کے بعد پولیس کی یونیفارم کے لیے نیا رنگ منتخب کیا جائے گا۔ آئی جی پنجاب چند روز کے اندر وردی کے3 مختلف رنگ منتخب کر کے دیں گے۔ آئی جی پنجاب کی طرف سے ایک کمیٹی بنائی جائے گی جو یونیفارم کے نئے رنگ اور اسکی سلیکشن پر کام کرے گی۔ کمیٹی ایڈیشنل آئی جی کی سربراہی میں بنائی جائے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے یوم پولیس شہداء پر پولیس لائنز میں یونیفارم کو تبدیل کرنے کا عندیہ دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 