02:59 pm
بے روزگار افراد کیلئے بہت بڑی خوشخبری،حکومت کا 11 ہزار سے زائد نوکریوں کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)16ہزار اساتذہ کی سمری کے بعد سکولوں کیلئے 11 ہزار سے زائد نان ٹیچنگ سٹاف بھرتی کرنے کی سمری
بھی منظور کرلی گئی، صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ بھرتیوں کا آغاز جلد کیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق 16 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کی سمری کی منظوری کے بعد ایک اور اعلان کردیاگیا،سکولوں کیلئے 11 ہزار سے زائد نان ٹیچنگ سٹاف بھرتی کیا جائے گا،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نان ٹیچنگ سٹاف اور کلاس فور کی سمری منظور کرلی،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سمری دستخط کے بعد وزیراعلیٰ کو بھجوا دی، منظوری کے بعد بھرتیوں کا آغاز کردیا جائے گا۔سکول ایجوکیشن کےمطابق امیدواروں کا ٹائپنگ ٹیسٹ اور انٹرویو لیا جائے گا،ٹیسٹ اور انٹرویو کیلئے شیڈول وزیراعلیٰ کیجانب سے سمری کی منظوری کے بعد کیا جائے گا، مذکورہ بھرتیاں گریڈ 1 سے 4 تک کی جائیں گی،بھرتی کیلئے تعلیمی قابلیت مڈل اور میٹرک رکھی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے