06:26 pm
اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

06:26 pm


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم جب چاہیں چاروں طرف سے اسلام آباد کو بلاک
کرسکتے ہیں لیکن ہماری کوشش ہے کہ یہ حکومت جمہوری طور پر جائے۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو اپنے فاصلے کم کرنے چاہئیں، شہباز شریف صرف جلد الیکشن پر آمادگی ظاہر کریں، ہم انکے ساتھ بیٹھ کر الیکٹورل فریم ورک طے کرنے کو تیار ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ ملک کے 80 فیصدعوام پر پی ٹی آئی کی حکومت ہے۔ 17 جولائی کے الیکشن کے بعد کوئی بھی حکومت ہوتی وہ اخلاقاً استعفیٰ دے دیتی، پاکستان میں کوئی جماعت وفاق کی نمائندگی کرتی ہے تو وہ پی ٹی آئی ہے جب کہ پی ڈی ایم رہنماؤں کو پاکستان میں کوئی دلچسپی ہی نہیں۔ حمزہ شہباز کی وزارت اعلٰیٰ ختم ہوئی تو وہ اپنے وطن لندن تشریف لے گئے۔ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی راہ میں روڑے اٹکائے جا رہے ہیں، عدالتوں میں بھی ہم نے ہی کیس کیے ہیں۔ ن لیگ اور پی پی کی فنڈنگ سے متعلق کیوں فیصلہ نہیں کیا جا رہا ہے۔ اس سے متعلق ہم عدالت ہی جائیں گے ناں۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ مراد سعید کے گھر کے باہرلوگ مشین گن لے کرآئے۔ کسی پولیس چوکی پر مسلح افراد کو نہیں روکا گیا، پتہ لگنا چاہیے رات گئے جو مسلح لوگ پہنچے وہ کون تھے۔پی ٹی آئی رہنما کا یہ بھی کہنا تھا کہ کراچی پاکستان کی تمام آبادی کی نمائندگی کرتا ہے، کل یہاں عمران خان کا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ شہبازگل پی ٹی آئی سے زیادتیوں کا استعارہ بنے ہوئے ہیں، ان پر ہوئی صعوبتوں کی مثال نہیں ملتی۔ ریاست کا وزن شہباز گل پر گرا، دیگرسائیڈ پر کھڑے مسکرا رہے ہیں، تشدد کے شواہد موجود ہیں، اس کی وجہ سے ان کو مسئلہ ہے، بیماری کی وجہ سے نہیں،اس ظلم کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز گل پر تشدد کے خلاف عالمی ردعمل سامنے آرہا ہے جس پر شدید تشویش ہے، مجھےامید ہے کہ عدالت میڈیکل رپورٹ دیکھے گی۔ ہماری رائے ہے کہ ایک آزاد میڈیکل بورڈ بنے جس پر سب کو اعتماد ہو اس کے بعد ان لوگوں کی نشاندہی کی جائے جو شہباز گل پر تشدد میں ملوث ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟