11:13 am
شہباز گل کی بیماری بہانہ ہے یا ۔۔۔۔۔؟اسلام آباد پولیس کا مؤقف بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کی بیماری
بہانہ قرار دے دی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسلام آباد پولیس نے کہا کہ میڈیکل بورڈ نے ملزم شہباز کو طبی طور پر صحت مند قرار دیا ہے، ملزم حیلے بہانوں سے خود کو بیمار ظاہر کررہا ہے۔اسلام آباد پولیس نے کہا کہ بیماری کا بہانا کرملزم شہباز شبیر تفتیش میں رکاوٹ پیدا کرنا چاہتے ہیں تاہم حیلے بہانوں سے قانون کا راستہ نہیں روکا جاسکتا۔یاد رہے کہ دو روز قبل شہباز گل کو طبیعت خراب ہونے پر پمز اسپتال روانہ کیا گیا تھا جہاں ان کا طبی معائنہ بھی کیا گیا تاہم گزشتہ روز مجموعی رپورٹ آنے پر اسپتال نے شہباز گل کو مکمل فٹ قرار دیا ہے۔مزید برآں شہباز گل آج عدالت میں پیشی کے وقت رو پڑے، پولیس سخت سکیورٹی میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو عدالت میں پیش کرنے کے لیے لائی تو وہ وہیل چیئرپر موجودتھے، اس موقع پر شہباز گل کو جب عدالت لے جایا جارہا تھا تو وہ بری طرح رو پڑے اور بار بار ماسک مانگتے رہے۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں