11:23 am
شہبازگل کا مزید ریمانڈ ،ا سلام آباد کی عدالت سے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شہباز گل کو مزید ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیاجائےگا یا نہیں ؟ عدالت نے فیصلہ ایک
گھنٹے کیلئے موخر کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شہباز گل کو مقامی عدالت میں پیش کیا ۔ جہاں عدالت نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ اسلام آباد پولیس شہباز گل کو انتہائی سخت سکیورٹی میں پمز اسپتال کے پچھلے دروازے سے لیکر روانہ ہوئی، پمز اسپتال سے عدالت جاتے وقت شہباز گل نے منہ پر آکسیجن ماسک لگایا ہوا تھا اور انہیں وہیل چیئر پر اسلام آباد کچہری منتقل کیا گیا۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہباز گل کو ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ راجہ فرخ علی خان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد کچہری میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ کمرہ عدالت کے باہر ایف سی کی نفری بھی تعینات ہے۔عدالت میں پیشی کے موقع پر شہباز گل کھانس رہے تھے اور ان کا کہنا تھا کہ میرا ماسک بھی چھین لیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اہم خبر۔۔۔سپریم کورٹ نے کپتان کے خلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کردیا

کئی ستارے ایک فریم میں ۔۔۔بالی ووڈ کی سنئیر اداکارہ رینا رائے کیساتھ یہ کون کون سے آج کل کےبالی وڈ کے بہترین فلم سٹار ہیروز ہیں۔

16 ارب ڈالر کی ادائیگی۔۔۔ پاکستان نے سعودیہ سے مزید قرض بھی مانگ لیا

عدالتیں کیا صرف اسی لیے رہ گئیں ۔۔۔؟؟؟ 42 کروڑ کی کمیٹیوں کا فراڈ کرنے والی خاتون عدالت میں انصاف اور مدد کی اپیل لیکر پہنچ گئی  

کامیابی کا سفر آسان نہیں تھا۔۔۔قومی ٹیم میں شمولیت سے پہلے کھانے کے پیسے نہ تھےاور سٹیڈیم سےملنے والا کھاناگھر والوں کیلئے ۔۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیرسےپی ٹی آئی کو کیا بڑانقصان ہو سکتا ہے ۔۔۔دیکھیں تفصیل 

ایم کیو ایم نے بھی سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ سےکس بڑے مقصد کیلئے رابطہ کیا تھا۔۔۔ایک اوردھماکے دار انکشاف ہو گیا 

بہت بڑی خوشخبری اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔کتنے دن اور کس تاریخ سے شروع ہوں گی۔۔۔؟

16سال پہلے خود کھیلا ، آج کھلاڑیوں کی رہنمائی کر رہا ہوں۔۔۔ پاکستان کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے میچ بچانے والی اننگ کی یادیں تازہ کر دیں

آپ پریشان نہ ہوں۔۔۔نئے سیٹ اپ میں حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں ہوں گے۔۔۔آصف زرداری کے نئے سیٹ اپ میں کون شامل ہوں گے اور کون نکل جائیںگے

بلا اجازت قرآن پاک چھاپنے سے متعلق درخواست پرعدالت نے وفاق اور پنجاب کو بہت بڑا حکم دے دیا 

ڈالرز کی بارشیں ۔۔۔عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک  نے پاکستان کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی 

پاکستان کے بڑے شہر میں ایک اور خواجہ سرا سکول کا افتتاح کر دیا گیا ۔۔۔اب مجموعی تعداد کتنی ہو گئی ۔۔۔؟جانیں 

پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے۔۔۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نےبڑا دعویٰ کر دیا 