12:29 pm
حکومت گھر کا رستہ پکڑنے کو تیار ہو جا ئیں۔۔۔پی ٹی آئی کاملک بھر میںبڑےجلسے کرنے کا اعلان،کب اور کہاں کہاں ہوں گے ؟۔۔۔شیڈول جاری

حکومت گھر کا رستہ پکڑنے کو تیار ہو جا ئیں۔۔۔پی ٹی آئی کاملک بھر میںبڑےجلسے کرنے کا اعلان،کب اور کہاں کہاں ہوں گے ؟۔۔۔شیڈول جاری

12:29 pm


اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ملک گیر جلسوں کا شیڈول
جاری کردیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق عمران خان ملک کے 17 شہروں میں عظیم الشان جلسوں سے مخاطب ہونگے، 21 اگست بروز اتوار راولپنڈی میں سابق وزیراعظم بڑے جلسہ عام سے مخاطب ہونگے، 24 اگست بروز بدھ ہری پور میں تحریک انصاف کا جلسہ ہو گا، عمران خان خطاب کریں گے، 26 اگست بروز جمعہ کراچی میں پی ٹی آئی چیئرمین جلسہ عام سے خطاب کریں گے، 27 اگست ہفتے کے دن سکھر میں تحریک انصاف کا جلسہ ہو گا، 28 اگست بروز اتوار عمران خان پشاور میں پاور شو سے مخاطب ہونگے، 29 اگست پیر کے روز جہلم میں تحریک انصاف کا جلسہ منعقد ہو گا، 31 اگست بروز بدھ عمران خان اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔شیڈول کے مطابق یکم ستمبر بروز جمعرات سرگودھا میں تحریک انصاف کا عظیم الشان جلسہ منعقد ہو گا، عمران خان خطاب کریں گے، 2 ستمبر بروز جمعہ عمران خان گجرات میں جلسے سے مخاطب ہونگے، 3 ستمبر ہفتے کے دن چیئرمین تحریک انصاف بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، 4 ستمبر بروز اتوار عمران خان فیصل آباد میں جلسے میں عوام سے مخاطب ہونگے، 6 ستمبر بروز منگل تحریک انصاف مردان میں پاور شو کرے گی، عمران خان عوام سے مخاطب ہونگے، 7 ستمبر بروز بدھ عمران خان بہاولنگر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، 8 ستمبر جمعرات کے دن عمران خان ملتان میں عوامی اجتماع سے مخاطب ہونگے، 9 ستمبر بروز جمعہ عمران خان شیخوپورہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔پی ٹی آئی کے چیئرمین 10 ستمبر بروز ہفتہ کو گوجرانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، 11 ستمبر بروز اتوار عمران خان کوئٹہ میں عوامی جلسے سے مخاطب ہونگے۔


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر