07:06 pm
کلاؤڈ برسٹ سے سیر کیلئے آئے 5 دوست بہہ گئے، 2 کی لاشیں مل گئیں،معروف سیاحتی مقام سے انتہا ئی افسوسناک خبرآگئی

وادی نیلم(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں رتی گلی جھیل کے قریب کلاؤڈ برسٹ سے آنے والے سیلابی ریلے کی زد میں
آکرلاپتہ 5 میں سے 2 سیاحوں کی لاشیں مل گئیں۔ڈپٹی کمشنرنیلم خواجہ اعجازکے مطابق 5 سیاح 13 اگست کو وادی نیلم آئے تھے اور مقامی افراد نے پانچوں سیاحوں کی سیلابی ریلے کی زد میں بہہ جانے کی تصدیق کی۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ 5 میں سے دو کی لاشیں دریا نیلم کشن گنگا کے کنارے سے مل گئی ہیں جبکہ باقی لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔حکام نے بتایا کہ رتی گلی کلاؤڈ برسٹ کے بعد علاقے میں پھنس جانے والے 200 سے زائد سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے جبکہ سیلابی ریلے سے تین مکانات، منی ہائیڈرل پاوراسٹشن اورچارگاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔ماہرین کے مطابق کلاؤڈ برسٹ ایک قدرتی عمل ہے تاہم جنگلات کی بے دریغ کٹائی کے بعد کلاؤڈ برسٹ کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نےبابر کی شادی کے حوالے سے سوال پر حیران کن جواب دے دیا

اہم خبر۔۔۔سپریم کورٹ نے کپتان کے خلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کردیا

کئی ستارے ایک فریم میں ۔۔۔بالی ووڈ کی سنئیر اداکارہ رینا رائے کیساتھ یہ کون کون سے آج کل کےبالی وڈ کے بہترین فلم سٹار ہیروز ہیں۔

16 ارب ڈالر کی ادائیگی۔۔۔ پاکستان نے سعودیہ سے مزید قرض بھی مانگ لیا

عدالتیں کیا صرف اسی لیے رہ گئیں ۔۔۔؟؟؟ 42 کروڑ کی کمیٹیوں کا فراڈ کرنے والی خاتون عدالت میں انصاف اور مدد کی اپیل لیکر پہنچ گئی  

کامیابی کا سفر آسان نہیں تھا۔۔۔قومی ٹیم میں شمولیت سے پہلے کھانے کے پیسے نہ تھےاور سٹیڈیم سےملنے والا کھاناگھر والوں کیلئے ۔۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیرسےپی ٹی آئی کو کیا بڑانقصان ہو سکتا ہے ۔۔۔دیکھیں تفصیل 

ایم کیو ایم نے بھی سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ سےکس بڑے مقصد کیلئے رابطہ کیا تھا۔۔۔ایک اوردھماکے دار انکشاف ہو گیا 

بہت بڑی خوشخبری اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔کتنے دن اور کس تاریخ سے شروع ہوں گی۔۔۔؟

16سال پہلے خود کھیلا ، آج کھلاڑیوں کی رہنمائی کر رہا ہوں۔۔۔ پاکستان کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے میچ بچانے والی اننگ کی یادیں تازہ کر دیں

آپ پریشان نہ ہوں۔۔۔نئے سیٹ اپ میں حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں ہوں گے۔۔۔آصف زرداری کے نئے سیٹ اپ میں کون شامل ہوں گے اور کون نکل جائیںگے

بلا اجازت قرآن پاک چھاپنے سے متعلق درخواست پرعدالت نے وفاق اور پنجاب کو بہت بڑا حکم دے دیا 

ڈالرز کی بارشیں ۔۔۔عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک  نے پاکستان کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی 

پاکستان کے بڑے شہر میں ایک اور خواجہ سرا سکول کا افتتاح کر دیا گیا ۔۔۔اب مجموعی تعداد کتنی ہو گئی ۔۔۔؟جانیں 