11:04 am
ممنوعہ فنڈنگ کیس،پی ٹی آئی کےکراچی میں  مزید 2 خفیہ بینک اکاؤنٹس سامنے آگئے

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی میں مزید دو خفیہ
بینک اکاؤنٹس سامنے آئے ہیں۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔ایف آئی اے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن سے 2 مزید اکاؤنٹس چھپائے گئے، ریکارڈ نجی بینک کی زمزمہ برانچ سے غائب ہے، ایف آئی اے نے ذمہ دار بینکرز کو شامل تفتیش کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کے ذاتی بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات کے لیے بینکوں کو خطوط ارسال کر دیےگئے ہیں، ‏پی ٹی آئی سندھ کے رہنما پارٹی اکاؤنٹس میں آئے فنڈ ذاتی اکاؤنٹس میں منتقل کرتے رہے، بعد ازاں فنڈنگ کی رقم ذاتی اخراجات پر خرچ کی جاتی رہی۔دوسری جانب ایف آئی اے نے طلبی پر پیش نہ ہونے والے 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا ہے، عمران اسماعیل، ڈاکٹر سیما ضیا اور دیگر کو دوبارہ نوٹس بھیج دیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

حکومت کاتختہ کب تک الٹ جائے گا،پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے تاریخ بتادی

پنجاب میں بڑی تبدیلیاں ،4 اہم عہدوںپر تعیناتیاں، تفصیل جانیں۔۔۔

کتنے ہی گھروں پر قیامت ٹو ٹ پڑی ،طوفانی بارشوں کی خوفناک تباہیاں۔۔۔ مسجد اور مکانوں کی چھتیں گرنے سے 17 افراد جاں بحق۔۔۔ افسوسناک خبر

عوام کو کیا فائدہ ہونے والا ہے؟بجلی کے بلوں میں اضافہ، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس بلا کر کیا احکامات دئیے ۔۔۔تفصیل خبر میں

شہباز گل ریمانڈ سے نہ بچ سکے ، عدالت نے ایک بار پھر پولیس کے حوالے کردیا، کتنے دن کا ریمانڈ دیا گیا ہے؟ آج کی سب سے بڑی خبر

شہبازگل کی عدالت میں پیشی ۔۔ لوگوں سے چھپانے کیلئے پولیس انہیں کیسے عدالت کے اندر لے کر گئی ؟ تصاویراور ویڈیو سامنے آگئیں

علی امین خان گنڈا پور نےحکومت کواسلام آباد پر قبضہ کر نے کی بڑی دھمکی دے دی

عمران خان پارٹی کیلئے ریڈلائن ہیں،ایڈونچر نہ سمجھیں ورنہ ۔۔۔!پی ٹی آئی رہنما وکارکنان کی دھمکی نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی