01:25 pm
نئے آرمی چیف کو تعینات نہیں ہونے دونگا ،عمران خان نے تہلکہ خیزدعویٰ کر دیا

نئے آرمی چیف کو تعینات نہیں ہونے دونگا ،عمران خان نے تہلکہ خیزدعویٰ کر دیا

01:25 pm


پشاور (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مخالفین
کی کوشش ہے سب سے بڑی جماعت کو فوج، عدلیہ کے ساتھ لڑایا جائے، ان کا پروپیگنڈا سیل پروپیگنڈا کر رہا ہے،نوازشریف، زرداری دو ڈاکوہے ان کو پاکستان کا آرمی چیف سلیکٹ نہیں کرنا چاہیے،ہم اس ملک کے اداروں کو مضبوط کریں گے۔پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ جب بیرونی سازش کے تحت حکومت کوگرایا تو پہلا جلسہ پشاورمیں کیا، پشاور والوں نے کبھی مجھے مایوس نہیں کیا، سندھ،بلوچستان، ڈی جی خان، راجن پور، ڈیرہ اسماعیل خان سیلاب سے متاثر ہوئے، اللہ نے ہمیں بہت بڑے امتحان میں ڈالا ہے، سندھ کے لوگ بڑی مشکلوں میں ہیں، میرے خلاف ایک بڑا منظم پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے۔ نوجوانوں کو حقیقی آزادی اور کلمے کا مطلب سمجھانا چاہتا ہوں،ہم زنجیروں کی وجہ سے اوپر پرواز نہیں کر پا رہے، نبیﷺ کی سنت پر چلتے ہوئے قوم کو جگانا چاہتا ہوں تاکہ یہ زنجیریں ٹوٹ جائیں،چوروں کا ٹولہ پروپیگنڈہ کر رہا ہے،امریکی سازش کے تحت چوروں کے ٹولے کومسلط کیا گیا، چوروں کے ٹولے کو پاکستان کو نیچے لیجانے کے لیے مسلط کیا گیا، ہم پاکستان کوعلامہ اقبالـؒ کے خواب جیسا عظیم ملک بنانا چاہتے ہیں، ہم دنیا بھرمیں سبز پاسپورٹ کی عزت کرانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چوروں کے ہوتے ہوئے سبز پاسپورٹ کی عزت نہیں ہو سکتی، آج کے جلسے میں آپ کی تربیت بھی ہو گی، جلسے میں بہت ساری ویڈیو بھی دکھانی ہیں، ہم پاکستان کی عزت کرانا چاہتے ہیں، امپورٹڈ کرائم منسٹر کو کیا اپنا وزیراعظم مانتے ہو؟ اگر شہباز شریف غیرت مند وزیراعظم ہوتا تو چوری کیا ہوا اپنا پیسہ ملک لاتے۔ چوروں کے ٹولے کو پتا چل گیا مجھے شکست نہیں دے سکتے، تھری اسٹوجزکوپتا ہے جب بھی الیکشن ہوا شکست ہوگی، اب یہ مجھے کسی طرح ڈس کوالیفائی کرنے کے لیے سازشیں کر رہے ہیں۔اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے پی ٹی آئی چیئر مین کا کہنا تھا کہ مجھے دہشت گرد بنا دیا گیا ہے، ان کا حال ایسا ہے جب کوئی ٹیم ہارنے لگے تو وکٹیں ہی اٹھا لیتے ہیں،پہلے کوشش ہے عمران خان کو نا اہل کروایا جائے، دوسری ان کی کوشش سب سے بڑی جماعت کو فوج، عدلیہ کے ساتھ لڑایا جائے، ان کا پروپیگنڈا سیل پروپیگنڈا کر رہا ہے۔عمران خان نے اپنی بات پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میں نے پرسوں کہا تھا آرمی چیف کی سلیکشن میرٹ پر ہونی چاہیے، مجھے بتاؤ جو خیر خواہ ہوتا ہے وہ یہی کہے گا میرٹ پر سلیکشن کرو، اس میں کیا غلط بات تھی؟میں نے کہا تھا نوازشریف، زرداری دو ڈاکوہے ان کو پاکستان کا آرمی چیف سلیکٹ نہیں کرنا چاہیے، نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اربوں کی پراپرٹی پکڑی گئی، کیا ایک چور، بھگوڑے، مفرور کو پاکستان کا آرمی چیف سلیکٹ کرنا چاہیے؟سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ڈان لیکس میں فوج کے آرمی چیف کیخلاف پروپیگنڈا کیا گیا، نوازشریف چھپ کر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی سے ملاقات کرتا ہےنوازشریف اور ن لیگ نے فوج کا ساتھ دینے کے بجائے اپنے آپ کوعلیحدہ کر لیا تھا، زرداری اپنے دور میں امریکا سے کہتا تھا ہمیں فوج سے بچاؤ، کیا یہ دو چور آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کریں گے، ہم ان کویہ حق نہیں دیں گے، جن کے پیسے باہرپڑے ہیں کیا ان کوپاکستان کا آرمی چیف لگانا چاہیے؟عمران خان نے نواز شریف، مریم نواز، مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری، ایاز صادق، خرم دستگیر،جاوید لطیف کے افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف بیانات کے ویڈیوکلپ چلا کر بتایا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو مجھے کہہ رہے ہیں میں فوج کے خلاف ہوں، فوج بھی اور ملک بھی میرا ہے، فوج مضبوط ہو گی تو ہم کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے، ہم مضبوط فوج کی وجہ سے بچے ہوئے ہیں، ہم اس ملک کے اداروں کو مضبوط کریں گے، اگر ہم فوج پر تنقید کرتے ہیں تو اس کی بہتری کے لیے تعمیری تنقید کرتے ہیں،مخالفین پروپیگنڈے اس لیے کر رہے ہیں کسی طرح تحریک انصاف اور فوج میں لڑائی ہو جائے، مہنگائی، معیشت ان کا مسئلہ نہیں تھا، انہوں نے اقتدارمیں آکر1100ارب معاف کرایا۔پی ٹی آئی چیئر مین کا کہنا تھا کہ 6 ستمبر کا دن مجھے آج بھی یاد ہے، 6 ستمبر کو ساری قوم اپنی فوج کے ساتھ کھڑی تھی۔26سال پہلے سیاست شروع کی تو آزاد عدلیہ کے لیے میں کھڑا ہوا،واحد سیاست دان تھا جو آزاد عدلیہ کے لیے جیل میں گیا، ہماری حکومت نے ججز کے لیے جوڈیشل کمپلکس بنایا، ہم نے ہمیشہ عدلیہ کی عزت کی ہے، مسلم لیگ ن کے …

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی

عمران خان کو تاریخی جھٹکا   توہین عدالت کیس میں خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ  22ستمبر کو کیا ہونے والا ہے ؟

عمران خان کو تاریخی جھٹکا توہین عدالت کیس میں خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ 22ستمبر کو کیا ہونے والا ہے ؟

سب سے زیادہ ترقی شہباز شریف کے دور میں ہوئی،رپورٹ میں بڑا انکشاف

سب سے زیادہ ترقی شہباز شریف کے دور میں ہوئی،رپورٹ میں بڑا انکشاف

اب شادی کرنا اور بھی مشکل ۔۔۔شادی کرنے کیلئے بھی پہلے این او سی لینا ہو گا ۔۔اور بھی شرائط سخت کر دی گئیں ، مزید جاننے کیلئے پڑھیں مکمل خبر

اب شادی کرنا اور بھی مشکل ۔۔۔شادی کرنے کیلئے بھی پہلے این او سی لینا ہو گا ۔۔اور بھی شرائط سخت کر دی گئیں ، مزید جاننے کیلئے پڑھیں مکمل خبر

عمران خان کا حکومتی ارادوں سےواقف ہونے کا دعویٰ، ساتھ ہی ساتھ اپنے بھی خطرناک ہونے سے خبردار کر دیا ۔۔۔ جانیں تفصیل

عمران خان کا حکومتی ارادوں سےواقف ہونے کا دعویٰ، ساتھ ہی ساتھ اپنے بھی خطرناک ہونے سے خبردار کر دیا ۔۔۔ جانیں تفصیل

اتنی پولیس زندگی میں نہیں دیکھی، ایسا لگ رہا ہے  جیسے کلبھوشن آ رہا ہو،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عدالت میں میڈیا سے مختصر گفتگو

اتنی پولیس زندگی میں نہیں دیکھی، ایسا لگ رہا ہے  جیسے کلبھوشن آ رہا ہو،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عدالت میں میڈیا سے مختصر گفتگو

عمران خان نے پی ٹی اکاؤنٹ سے تقریبا 1کروڑنکلوا لیا ۔۔۔۔۔پی ٹی آئی میں ہلچل مچ گئی بڑا انکشاف

عمران خان نے پی ٹی اکاؤنٹ سے تقریبا 1کروڑنکلوا لیا ۔۔۔۔۔پی ٹی آئی میں ہلچل مچ گئی بڑا انکشاف

چکوال میں نماز جنازہ کے دوران لوگوں پر ہوائی مخلوق کا حملہ ۔۔ 60افراد بارے انتہائی افسوسناک خبر ، ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ 

چکوال میں نماز جنازہ کے دوران لوگوں پر ہوائی مخلوق کا حملہ ۔۔ 60افراد بارے انتہائی افسوسناک خبر ، ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ 

پی ٹی آئی کی ایک اور جیت  ۔۔۔  وفاقی حکومت نے بہت بڑی اجاز ت دیدی

پی ٹی آئی کی ایک اور جیت ۔۔۔ وفاقی حکومت نے بہت بڑی اجاز ت دیدی