06:50 pm
طوفانی بارشوں سے بلوچستان کے کئی اضلاع میں زمینی تبدیلیاں رونما ہونے لگیں

 کوئٹہ (نیوز ڈیسک )ملک بھر میں حالیہ طوفانی بارشوں سے بلوچستان کے کئی اضلاع میں ارضیاتی تبدیلیاں رونما ہونے
لگی ہیں،مختلف اضلاع میں زمین سرکنے، دھنسے کے واقعات رونما پیش آئے ہیں۔نجی ٹی وی "ایکسپریس نیوز "نے ماہر ارضیات پروفیسر دین محمد کاکڑ کے حوالے سے بتایا کہ مختلف اضلاع میں زمین سرکنے، دھنس جانے اور دراڑیں پڑنےکے واقعات پیش آئے ہیں،عشروں کے دوران 10 ہزار سے زائد ٹیوب ویل لگائے گئے اور زیرزمین پانی کی سطح خطرناک حدتک گرنا ارضیاتی تبدیلی کاسبب بن رہا ہے۔دین محمد کاکڑ نے بتایا کہ متاثرہ اضلاع میں زلزلوں کاخدشہ ہے،ان کا کہنا تھاکہ جیولوجی ڈیپارٹمنٹ نے 10 جدید زلزلہ پیما مشینیں درہ کوژک اورقلعہ عبداللہ میں نصب کردی ہیں ،خیال رہے کہ حالیہ مون سون سیزن میں بلوچستان میں طوفانی بارشیں ہوئی ہیں اور کئی ڈیمز اور دیگر املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟

اپنی بیٹی کے لیے منت مانگی ہے کہ وہ گھر واپس آجائے ۔۔ کمسن بچی اس وقت کہاں ہے؟ والدہ کا نیا ویڈیو پیغام سامنے آگیا

مفتاح اسماعیل کے عمل کا ذمہ دار میں نہیںہوں ، ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی ن لیگی حکومت کے ایکشنز سے بری الذمہ ہو گئے

اس قوم کا کیا بنے گا ۔۔۔نوجوانوں نے ڈاکوؤں کو مار کر رقم بچائی اور تماشائی شہری  وہ رقم لوٹ کر چلدئیے۔۔۔جانیں مکمل واقعہ

دلچسپ خبر ۔۔۔ن لیگی خاتون رہنما اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری مین ایک اور دلچسپ جنگ چھڑ گئی۔۔۔تفصیل خبر میں

بحران حد سے بڑھ گیا، آٹامارکیٹ سے غائب ، عوام بھوکوں مرنے لگے ، بحران کب تک جاری رہنے والا ہے ۔۔۔؟جانیں

عمران خان آپ ” نکے ”ہیں ”ابے ” سے آگے نکلنے کی کوششیں نہ کریں ۔۔۔پی ڈی ایم ترجمان کے خبردار کردینے والے بیان تہلکہ مچا دیا

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے منافی۔۔۔صدر سپریم کورٹ بارکے بیان نے ہلچل مچا دی

بڑا فیصلہ ۔۔۔بجلی کے بلوں کےحوالے سےہائیکورٹ سےبہت بڑی خبر آگئی