02:14 pm
بحران حد سے بڑھ گیا، آٹامارکیٹ سے غائب ، عوام بھوکوں مرنے لگے ، بحران کب تک جاری رہنے والا ہے ۔۔۔؟جانیں

کوئٹہ (ویب ڈیسک )بلو چستان میں آٹے کا بحران مزید شدت اختیار کرنے لگا اور فلورملز مالکان نے ہڑتال کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے فلور ملز کو سرکاری گندم کی فراہمی کے باوجود صوبے بھر میں گندم اور آٹےکا بحران بدستور برقرار ہے۔کوئٹہ میں فلورملز مالکان نے محکمہ خوراک کے رویے اورگندم کی عدم فراہمی کے خلاف ملز کو تالے لگا دیے ہیں۔ ہڑتال کے باعث کوئٹہ کے علاوہ نوشکی، مستونگ، پشین اورمچھ میں آٹے قلت پیدا ہوگئی ہے اور فی کلو آٹا 125 روپے تک فروخت ہونے لگاشہری کا کہنا ہے کہ ہماری پریشانی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور ہمیں سمجھ نہیں آرہی ہے کہ ہم کہاں جائیں اور کس سے فریاد کریں، ہمارا کوئی سننے والا نہیں۔فلورملز ایسوسی ایشن رہنماوں کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک فلورملز کا ماہانہ گندم کا کوٹہ ریلیز نہیں کررہا، سیکریٹری خوراک نے فی فلور مل 300 گندم بوریاں دینے کا اعلان کیا ہے، جو ناکافی ہے۔ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کا کہنا ہےکہ بلوچستان میں گندم کی ماہانہ ضرورت 16 لاکھ بوری گندم ہے، بلوچستان میں طلب کے مطابق گندم کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔دوسری جانب سندھ میں ایک طرف سیلاب تو دوسری طرف مہنگائی کا طوفان برپا ہوگیا ہے۔ شہر قائد میں 10کلو چکی آٹے کا تھیلا 1250روپے تک جا پہنچا۔ شہریوں کا کہنا ہے اس مہنگائی میں ایک وقت کا کھانا کھانا بھی مشکل ہوگیا ہے

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی