02:15 pm
دلچسپ خبر ۔۔۔ن لیگی خاتون رہنما اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری مین ایک اور دلچسپ جنگ چھڑ گئی۔۔۔تفصیل خبر میں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ایشیا کپ کے فائنل میں قومی ٹیم کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست پر پاکستان
مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری میں لفظی جنگ شروع ہو گئی۔فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں پاکستان کی شکست کی وجہ حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ’ایشیا کپ کے فائنل میں ٹیم کا قصور نہیں حکومت ہی۔۔۔۔‘پی ٹی آئی رہنما کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے فواد کے نامکمل ٹوئٹ کو مکمل کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کا قصور نہیں، فتنے ہی عذاب ہیں، جنہیں ملک ہارتا اچھا لگتا ہے۔عظمیٰ بخاری کا یہ بھی کہنا ہے کہ ’یہ لوگ پاکستان کے ہارنے کی دعائیں مانگتے ہیں، یہاں سری لنکا جیسی ٹیم بننے کی دعا کرتے، بڑا شوق ہے نا ملک کو سری لنکا بنانے کا‘واضح رہے کہ ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں سری لنکا پاکستان کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ ایشین چیمپئن بن گیا ہے۔سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 171 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی 147 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی تھی،محمد رضوان اور افتخار احمد کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکا۔

تازہ ترین خبریں

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں