07:27 pm
عمران خان کے خلاف ایک، عدالت نے سزا سنادی، کون سے کیس میں جرمانہ عائد کیاگیا؟ آج کی بڑی خبر

پشاور کی مقامی عدالت نے ہرجانہ کیس میں پیش نہ ہونے پر پاکستان تحریک انصاف
کے چیئرمین عمران خان پر جرمانہ عائد کردیا۔ پشاور کے ایڈیشنل سیشن جج آفتاب اقبال نے عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار غفران اللہ شاہ کا کہنا تھاکہ درخواست گزار اور گواہان عدالت میں موجود ہیں لیکن عمران خان کی جانب سے عدالت میں کوئی پیش نہیں ہوا۔ عدالت نے عمران خان پر 2 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا اور کیس کی مزید سماعت 17 ستمبر تک ملتوی کردی۔ خیال رہے کہ سینیٹ الیکشن 2018 میں ووٹ بیچنےکےالزام پرفوزیہ بی بی کی پارٹی رکنیت معطل کی گئی تھی اور فوزیہ بی بی نےعمران خان کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیاتھا۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی