11:29 am
یہ خطرہ بھی عمران خان نے ہی پیدا کیا ۔۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک اور الزام عمران خان کے سر ڈال دیا ،یہ صرف الزام ہے یا سچ ۔۔۔؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ عمران خان نے ہی پیدا
کیا، جس سے پاکستان کو نکال لیا ہے، اب ڈیفالٹ کا کوئی چانس نہیں ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے صورتحال خراب ہوئی ہے، مگر ہم معیشت سنبھال لیں گے اور کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کچھ بینکوں نے حالات سے فائدہ اٹھایا اور مہنگا ڈالر بیچا، وزیراعظم نے سختی سے نوٹس لے کر 2 دن میں گورنر اسٹیٹ بینک سے رپورٹ طلب کی ہے، 8 بینکوں کو شوکاز نوٹس دیا ہے اور ان بینکوں کو سزا بھی ملے گی۔وفاقی وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ اگلے چار پانچ دنوں میں ایسے اقدامات کریں گے جس سے کرنسی مارکیٹ میں استحکام آئے گا۔

تازہ ترین خبریں

پیٹرول کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر کمی۔۔۔بڑی خبرآگئی

کپتان کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کے ارکان نے استعفے جمع کرانا شروع کردئیے۔۔ سندھ سے 26ارکان نے استعفے جمع کرادئیے

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

پاکستانیوں کیلئےبہت بڑی خوشخبری۔۔۔وزیر اعظم نے 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کر دیا ، عوام خوشی سے جھوم اٹھی

پیناڈول کی قلت کی بڑی وجہ سامنے آ گئی ۔۔۔چھاپہ مارنے پر ڈھائی لاکھ پینا ڈول گولیاںبرآمد، ذخیرہ اندوزی کس کے کہنے پر کی گئی ؟

سیاسی جماعتوں کیلئے دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے،ادارے عمران خان کے بیان کا نوٹس لیں، جاوید لطیف کا عمران خان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

ن لیگی رہنما مریم نواز کی پاسپورٹ کی واپسی معاملہ ۔۔۔ عدالت سے بڑا فیصلہ آ گیا

خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار لی ، عمران خان کے فیصلے پر پارٹی رہنما بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

مہنگائی سے تنگ لوگوں کیلئے بہت بڑی خوشخبر ی ۔۔۔احساس پروگرام کے تحت ہر شخص کو کتنے روپے ماہانہ ملنے والے ہیں ؟

مریم نوازکو فرار ہونےکیلئے پاسپور ٹ واپس ملے گا یا نہیں ۔۔۔؟عدالت کیا فیصلہ سنانے والی ہے۔۔۔؟

برطانیہ سے کوئی آٹے امداد آئی ہی نہیں۔۔۔؟  سب خبریں جعلی نکل آئیںتہلکہ مچا دینے والے انکشافات ہو گئے