11:58 am
جھوٹ کبھی نہیں چھپتا۔۔۔عمران خان خود اپنے ہی پارٹی رہنما فواد چوہدری کے جھوٹ کو عوام کے سامنے لے آئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خود ہی سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو جھوٹا ثابت کردیا
۔اپنے دور حکومت میں صحافیوں پر حملوں کا مذاق اڑانے، پی ایم ڈی اے اور ایک واٹس ایپ فارورڈ کرنے پر جیل بھیجنے اور پیکا جیسے کالے قوانین لانے والے فواد چوہدری بار بار میڈیا پر حملہ آور ہوتے ہیں اور بار بار جھوٹے ثابت ہوتے ہیں۔اس بار خود عمران خان نے بھی فواد چوہدری کو جھوٹا ثابت کر دیا۔ہوا کچھ یوں کہ فواد چوہدری نے اتوار کو کہا تھا کہ سابق امریکی سفارت کار رابن رافیل سے عمران خان کی ملاقات تین سال پہلے ہوئی مگر گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کی اس بارے میں عمران خان سے بات نہیں ہوئی۔ان کا کہنا تھاکہ رابن رافیل اگر یہاں ہیں یا آئیں گی تو ملاقات میں کوئی مسئلہ نہیں، وہ ریٹائر ہوچکی ہیں، ان کا امریکی حکومت سے کوئی لین دین نہیں۔تاہم اب نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکی سی آئی اے کی تجزیہ کار، سابق سفارت کار اور لابسٹ رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق کر دی، انہوں نے کہا کہ رابن رافیل کو پرانا جانتا ہوں، وہ امریکی حکومت کے ساتھ نہیں تھنک ٹینک کے ساتھ ہیں۔واضح رہے کہ اتوار کے روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سابق خاتون امریکی سفارت کار رابن رافیل نے ملاقات کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی

وزیر اعلیٰ کی ناراضگی مہنگی پڑ گئی۔۔۔ڈپٹی کمشنرکی چھٹی ۔۔۔اب چارج کس کو دے دیا گیا

پاکستانیوں کیلئےبہت بڑی خوشخبری۔۔۔وزیر اعظم نے 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کر دیا ، عوام خوشی سے جھوم اٹھی

پیناڈول کی قلت کی بڑی وجہ سامنے آ گئی ۔۔۔چھاپہ مارنے پر ڈھائی لاکھ پینا ڈول گولیاںبرآمد، ذخیرہ اندوزی کس کے کہنے پر کی گئی ؟

سیاسی جماعتوں کیلئے دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے،ادارے عمران خان کے بیان کا نوٹس لیں، جاوید لطیف کا عمران خان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

ن لیگی رہنما مریم نواز کی پاسپورٹ کی واپسی معاملہ ۔۔۔ عدالت سے بڑا فیصلہ آ گیا

خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار لی ، عمران خان کے فیصلے پر پارٹی رہنما بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

مہنگائی سے تنگ لوگوں کیلئے بہت بڑی خوشخبر ی ۔۔۔احساس پروگرام کے تحت ہر شخص کو کتنے روپے ماہانہ ملنے والے ہیں ؟

مریم نوازکو فرار ہونےکیلئے پاسپور ٹ واپس ملے گا یا نہیں ۔۔۔؟عدالت کیا فیصلہ سنانے والی ہے۔۔۔؟