12:11 pm
سیلاب متاثرین کشتیاں نہ ہونے کے باعث کڑاھیوں میں سفر کرنے پر مجبور

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان اور سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے منتقل ہونے کے لیے کشتیاں نہ ہونے کے
باعث لوگ کڑاھیوں میں سفر کرنے پر مجبور ہیں۔ سندھ میں میہڑ اور سپریو بند کے درمیان سیلابی پانی میں ڈوبے دیہات کے مزید 400 مکانات گر گئے۔قمبر شہداد کوٹ کی تحصیل وارہ سے لے کر سیہون تک اب بھی کئی کئی فٹ پانی موجود ہے،  ایک طرف گندا پانی جمع ہے تو دوسری جانب گرمی اور حبس کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث ہیضے، ڈائیریا اور مچھروں کی بہتات سے ملیریا اور وبائی بیماریاں جنم لینے لگی ہیں۔ ٹھٹھہ میں بچوں سے لے کر بڑوں تک متاثرین نڈھال ہیں جبکہ جوہی میں چھ روز سے بجلی کی بندش سے متاثرین دُہری اذیت میں مبتلا ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ گرمی اور حبس سے بچے بوڑھے مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں، فوری طور پر بجلی بحال کی جائے۔ادھر پڈعیدن میں تاحال سیکڑوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہے، کشتیاں نہ ہونے کے باعث متاثرین بڑی کڑاہیوں میں سفر  پر مجبور  ہیں۔محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے مختلف اضلاع میں 1 لاکھ 60 ہزار کے قریب جانور بھی مر گئے۔بلوچستان کے شہروں نصیر آباد، جعفر آباد اور صحبت پور کے مختلف علاقوں میں پانی کی نکاسی اب تک نہ ہو سکی، مختلف علاقوں میں اب بھی کئی فٹ پانی موجود ہے اور متاثرین کو وبائی امراض نے بھی گھیر لیا۔ جعفرآباد میں ملیریا اور ڈینگی سے دو بچے جاں بحق ہوگئے ، نہ کھانے کو روٹی ہے، نہ پینے کو پانی ہے اور  نہ بیماری سے لڑنے کو ادویات ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی