06:37 pm
ہمیں کسی سپر پاور کی غلامی نہیں کرنی، عمران خان

ہمیں کسی سپر پاور کی غلامی نہیں کرنی، عمران خان

06:37 pm

چارسدہ(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی سپر پاور کی غلامی نہیں کرنی، ہم اپنے ملک کی خارجہ پالیسی کو کسی ملک کےلیے قربان نہیں کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں جلسہ عام سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ دہشت گردی
کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانی خیبرپختونخوا نے دی، کیا صلہ ملا؟ اب ہمیں کسی سپر پاور کی غلامی نہیں کرنی اور نہ ہی کسی کے خوف سے جنگ میں شرکت کرنی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ہم اپنے ملک کی خارجہ پالیسی کو کسی ملک کےلیےقربان نہیں کرینگے، انشاللہ وقت آئے گا جب میرا پاکستانی دنیا میں فخرسےگھومے گا۔ عوام کو مخاطب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جب تک انسان اپنےخوف پرقابو نہیں پاتا وہ بڑا انسان نہیں بنتا جس انسان کو خوف ہوتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا، کرکٹ کا اصول ہے کہ جو تیزبالر سےڈرتا تھا وہ کبھی بڑا بلے باز نہیں بن سکا۔ موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ چارسدہ والو! تمہیں بتانے آیا ہوں کہ سازش کے ذریعے جو حکومت آئی اس کے دو مقاصد تھے، پہلا یہ کہ امریکا چاہتے تھے کہ یہاں ایسے حکمران آئیں جب حکم کریں تو وہ جوتے پالش کریں، دوم ایسے حکمران آئیں جو دنیا میں بھکاریوں کی طرح گھومیں۔ عمران خان نے کہا کہ میں آپ کو ایک کال دوں گا،وہ وقت زیادہ دور نہیں ، وہ کال صرف ایک مقصد کےلیے ہوگی ملک کو دلدل سے نکالنا ہے،ملک کو دلدل سے نکالنے کےلیے صاف شفاف انتخابات کرائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کا بڑا بھائی امریکی صدر کےسامنے خوفزہ ہوکر ایسے بیٹھتا تھا جیسے بچہ ہیڈ ماسٹر کےسامنے بیٹھتا ہے، ان لوگوں نے قوم کو دنیا کے سامنے شرمندہ کیا۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ میرا امپورٹڈ حکومت کوپیغام ہے کہ یہ میچ اب آپ جیت نہیں سکتے، کچھ بھی کرلیں یہ میچ آپ ہار چکےہیں۔ جلسے کے اختتام پر عمران خان نے کہا کہ قوم کہہ رہی ہے کہ پرامن انقلاب کو ووٹ کے ذریعے آنےدو مگرمجھےخوف ہے کہ پرامن انقلاب کاراستہ روکا تو وہ انقلاب آئے گا سب کی گیم ختم ہوجائے گی۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی