04:04 pm
رئیل اسٹیٹ کی دنیا کے معتبر نام مومن بلڈرز اینڈ ڈیولپرزکے پراجیکٹ اور شوروم کا شاندارافتتاح

رئیل اسٹیٹ کی دنیا کے معتبر نام مومن بلڈرز اینڈ ڈیولپرزکے پراجیکٹ اور شوروم کا شاندارافتتاح

04:04 pm


کراچی(نیوز ڈیسک)رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں معتبر نام مومن بلڈرز اینڈ ڈیولپرز نے بحریہ ٹاؤن کراچی 
پریسنٹ 12 میں اپنے پراجیکٹ اور شوروم کا افتتاح کر دیا جو کہ مومن بلڈرزاینڈ ڈیولپرز کا تیسرا میگا پراجیکٹ ہے ۔ افتتاحی تقریب میں تعمیرات کے شعبے سے وابستہ نمایاں شخصیات ، سیاسی و سماجی عمائدین اور دیگر معزز خواتین وخضرات نے شرکت کی ۔ مہمان خصوصی سہیل احمد نے دفتر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مومن بلڈرز اینڈ ڈیولپرز بڑی محنت اور لگن کا ثمر ہے جسکا نام ہی معیار اور کارکردگی کی ضمانت ہے ۔ انہوں نے پراجیکٹ کے بارے میں اپنے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئےمینجنگ ڈائریکٹرمومن بلڈرزسید تابش نے کہا کہ مومن بلڈرز رئیل اسٹیٹ میں بہترین سروسز فراہم کرنیوالامعتبر نام ہے جو گذشتہ کئی برسوں سے لوگوں کو شاندار رہائشی سہولیات فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے۔ مینجنگ ڈائریکٹرشیخ عمران کا کہنا تھا کہ ہمارا تیسرا پراجیکٹ بھی پچھلے پراجیکٹس کی طرح شاندار سہولیات کا حامل ہے ۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مومن بلڈرز اینڈ ڈیولپرز اپنے کسٹمرز کو بہترین سروسز کے ذریعے رہائش کا ایک بہترین ماحول فراہم کرے گا۔ چیف مارکیٹنگ آفیسر جہانزیب مشتاق نے میڈیا سے گفتگو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مومن بلڈرز اینڈ ڈیولپرز بحریہ ٹاؤن پریسنٹ بارہ میں اپنا میگا پراجیکٹ لانچ کرنے جا رہاہے۔ انہوں نے بتایا کہ گذشتہ دس سال سے رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں اپنے معزز کسٹمرزکو گرانقدر خدمات دے رہے ہیں۔ کیلی فورنیا رئیل اسٹیٹ کے روح رواں اور چیف ایگزیکیٹو آفیسر بلال طالب نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بحریہ ٹاؤن روشنیوں والی پرامن سوسائٹی ہے۔ جہاں بزنس میں بڑی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ مومن بلڈرزکا طرہ امتیاز یہ ہے کہ یہ رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں نئے آنے والوں کو ہر ممکن طریقے سے سپورٹ کرتا ہے۔ افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی سہیل احمد، مینجنگ ڈائریکٹرز سید تابش، شیخ عمران ، چیف آپریٹنگ آفیسرنعمان راؤاوررئیل اسٹیٹ بزنس سے تعلق رکھنے والے معتبر مہمانوں نے شرکت کی-اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا اور دعا کے بعد اس پروقار تقریب کا اختتام ہوا۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی