09:15 pm
لاہور میں خاتون کے اغوا برائے تاوان کا ڈراپ سین ہوگیا،پولیس نے خاتون کوکیوں گرفتارکرلیا،

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور میں شوہر سے جھگڑے کے بعد اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ رچانے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کرلیا
۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے تھانہ اچرا میں بہنوئی کے ساتھ مل کر اپنے اغوا کا ڈرامہ رچانے والی لبنیٰ نامی خاتون پولیس کی گرفت میں آگئی۔ذرائع کے مطابق 13 ستمبر کے روز خاتون کے اغوا کا جھوٹا مقدمہ درج کروایا گیا اور رہائی کے بدلے شوہر سے 10 لاکھ روپے تاوان مانگا گیا تھا۔پولیس کے مطابق لبنیٰ نے اپنے بہنوئی محسن کے ساتھ مل کر واردات کا منصوبہ بنایا تھا۔ملزمہ نے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ ’میری شوہر سے لڑائی ہوئی جس کے بعد میں اپنی کزن کے گھر گئی ادھر جاکر میں نے شوہر سے اپنے لیے پیسے مانگے تھے۔‘پولیس کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں اب تک اغوا کے 80 فیصد مقدمات خارج کیے جاچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی