02:54 pm
پی آئی اے کی پرواز میں جہاز کی کھڑکیاں توڑنے  اور عجیب حرکتیں کرنے والا شخص حقیقت میں کون نکلا  ۔جانیں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پی آئی اے کی دبئی جانے والی پرواز میں عجیب حرکتیں کرنے اور طیارے کی کھڑکی کو
لات مارکر توڑنے کی کوشش پر مسافر کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 283 پشاور سے دبئی جارہی تھی جس میں اسامہ عبداللہ نامی شہری بھی سفر کررہا تھا، دوران پرواز مسافر نے عجیب عجیب حرکتیں شروع کردیں۔مسافر پہلے سیٹوں کو مکے اور لاتیں مارتا رہا جسے روکا گیا، بعد ازاں فرش پر لیٹ گیا تو وہاں سے اٹھایا گیا، عملے نے اسے سمجھانے کی کوشش کی تو اس نے عملے پر بھی حملہ کیا، دوران پرواز لات مار کر جہاز کی کھڑکی کو نقصان پہنچایا۔ ایوی ایشن قانون کے مطابق سیٹ پر مسافر کے ہاتھ پاں باندھ دیئے گئے۔ طیارے کے کپتان نے دبئی ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کرکے سیکیورٹی کو طلب کیا اور پرواز دبئی پر اترتے ہی مسافر کو گرفتار کرلیا گیا۔پی آئی اے حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ 14 ستمبر کو پیش آیا، مسافر کو اسی پرواز سے ڈی پورٹ کردیا گیا تھا اور اسے آئندہ سفر کے لیے بلیک لسٹ بھی کردیا، دبئی ایئرپورٹ پر مسافر کو سیکیورٹی حکام نے حراست میں لے لیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی