02:39 pm
ایسا اعزاز جو آج تک کوئی حاصل نہ کر سکا ۔۔۔پاکستانی لڑکی نے تعلیمی میدان میںعالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا

کراچی (نیوزڈیسک ) پاکستانی لڑکی کے لیے سب سے بڑا تعلیمی اعزاز۔ کراچی کے ضلع کیماڑی سے تعلق رکھنے والی دبئی میں
زیر تعلیم طالبہ زارا زاہد علی شاہ کو 17 ستمبر کی شام مونٹ فورٹ یونیورسٹی دبئی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں مسلسل اعلیٰ تعلیمی نتائج کی بنیاد پر یوکے کیمبرج بورڈ کی جانب سے اے لیول کیٹیگری حاصل کرنے پر تیسرے انٹرنیشنل مڈل ایسٹ ایجوکیشن ایوارڈز 2022 سے نوازا گیا۔اکیڈمک سپر اچیورز ایوارڈ 2022 دیا گیا ہے۔پاکستان سے تعلق رکھنے والی زارا واحد پاکستانی لڑکی ہیں جنہیں ان کی اعلیٰ ترین مسلسل تعلیمی کامیابی پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ زارا کے والد زاہد علی شاہ دبئی میں کاروبار کرتے ہیں جبکہ زارا پاکستان کی بین الاقوامی باکسنگ ٹیکنیکل شخصیت علی اکبر شاہ قادری کی پوتی بھی ہیں۔ زارا زاہد علی شاہ میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اکتوبر میں جرمنی روانہ ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی