02:39 pm
عمران خان کا مارچ لانگ ہو یا شارٹ۔۔۔ لنگڑا ہوگا۔۔۔ترجمان پی ڈی ایم نے بہت بڑا دعوی کر دیا

اسلا م آباد(نیوزڈیسک )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
کے موصول ہونے والی دھمکی آمیز کال سے متعلق بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ آپ کی اصل پریشانی اور خوف 5 میں سے ایک نام سے ہے وہ کون ہے بتاتے کیوں نہیں؟عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ’تم سیاسی ہائی جیکر ہو اور پورے سسٹم کو ہائی جیک کرنا چاہتے ہو لیکن پی ڈی ایم مولانا کی قیادت میں آپ کی بلیک میلنگ اور ہائی جیکنگ کی سیاست کا جنازہ بھی پڑھ کے رہے گی‘۔دوسری جانب عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے لکھا کہ مارچ لانگ ہو یا شارٹ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا، ایک گیدڑ نیازی تھا جس نے بھارت کے سامنے سرینڈر کیا تو سقوط ڈھاکہ ہوا اور ایک گیدڑ عمران نیازی تم ہو جس نے نریندر مودی کے سامنے سرینڈر کیا تو سقوط کشمیر ہوا۔حافظ حمد اللہ نے مزید لکھا کہ ’جن نامعلوم کالوں سے تم دوسروں کو ڈراتے دھمکاتے اور فیصلے کرواتے تھے آج ان ہی نامعلوم پیاروں کی کالوں سے اتنی پریشانی اور خوف کیوں ہے؟‘یاد رہے کہ لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے ہفتے سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ساری قوم میرا ساتھ دے۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی