07:08 pm
لٹیروں کو پکڑ نے والے ہی لوٹ لیے گئے ۔۔۔ڈاکوپولیس افسر سے لاکھوں روپے لوٹ کرفرار۔۔۔واقعے کے بعد اہم انکشا فات

کراچی(نیوزڈیسک )شہر قائد میں ڈاکو پولیس افسر سے 8 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔کراچی میں قانون کے محافظ ہی
لٹنے لگے۔ گلشن اقبال میں مبینہ ڈکیتی کے دوران ڈاکو ڈی ایس پی سے 8 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ جس کا مقدمہ عزیز بھٹی تھانے میں درج کر لیا گیا۔درج کردہ مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ گلشن اقبال میں منی ایکسچینج سے ایک لاکھ 85 ہزار روپے وصول کیے اور پیسے لے کر میں بینک پہنچا، جہاں 85 ہزار روپے اکاؤنٹ میں جمع کرائے اور 7 لاکھ روپے نکلوائے۔پولیس افسر نے بیان دیا کہ 8 لاکھ روپے پاس تھے جسے سفید لفافے میں رکھ لیا تھا تاہم جونہی شانتی نگر میں گھر کے قریب پہنچا تو موٹرسائیکل سوار 4 ملزمان نے روک لیا۔مقدمہ متن کے مطابق پولیس افسر نے خوفزدہ ہو کر رقم کا لفافہ اٹھا کر ملزمان کے حوالے کر دیا اور لگتا ہے ملزمان نے بینک سے تعاقب کیا اور گھر کے قریب واردات کی۔پولیس حکام کے مطابق ڈکیتی کرنے والے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی