03:56 pm
ہم تیا ر ہیں۔۔۔عمران خان کی دھمکی پر رانا ثناءاللہ کابھرپور جواب آ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی
دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے تیاری کرلی ہے، آنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیاں برسانے کے لیے جدید طریقہ استعمال کیا جائے گا۔وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ کا بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب چیئرمین پی ٹی آئی نے وفاقی وزیر داخلہ کو دھمکی دی کہ اس مرتبہ رانا ثنا اللہ کو اسلام آباد میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، اس حوالے سے رانا ثنا اللہ نے عمران خان سے متعلق کہا کہ ایک نفسیاتی شخص سے آپ کیا بات کرسکتے ہیں، ریڈ زون پی ٹی آئی کی وجہ سے نہیں کسان اتحاد کے احتجاج کے پیش نظر سیل کیا تھا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ ’خان صاحب جب آنے کا ارادہ ظاہر کریں گے اُس کے بعد نئے سرے سے جو بھی اقدامات ہوں گے ہم کریں گے، آنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیاں برسانے کے لیے جدید طریقہ استعمال کیا جائے گا، ڈرون کے استعمال پر بھی غور کیا جائے گا، صوبوں سے پولیس مانگی ہے اگر انکار کیا تو اُن کے خلاف کارروائی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 