05:04 pm
ایاز امیر کی بہو کس ملک کی شہری تھیںاور کیاکام کرتی تھیں ؟ شاہنواز امیر نے محبت کی شادی کے باوجود بیوی کی جان کیوں لی ؟ 

ایاز امیر کی بہو کس ملک کی شہری تھیںاور کیاکام کرتی تھیں ؟ شاہنواز امیر نے محبت کی شادی کے باوجود بیوی کی جان کیوں لی ؟ 

05:04 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینئر صحافی 
ایاز امیر کی بہو کے قتل کے الزام میں ان کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا۔اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چھٹہ کے مطابق جمعے کی صبح ساڑھے نو بجے مقامی لوگوں نے اسلام آباد کی پٹرولنگ پولیس کو اطلاع دی کہ شاہنواز کے فارم ہاؤس سے شور کی آوازیں آ رہی ہیں جس پر پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی تو ملزم جائے وقوعہ پر فرش دھو رہا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بظاہر اپنی بیوی سارہ انعام کو جم میں استمال ہونے والے ڈمبل سے مسلسل وار کرکے قتل کیا اور پھر لاش کو بیڈروم سے غسل خانے میں منتقل کر دیا۔متقولہ کے جسم کے اوپر حصے پر شدید تشدد کے واضح نشانات ہیں۔ ابتدائی تفتیش میں ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ مقتولہ کنیڈا کی شہری ہے۔اسلام آباد پولیس نے کینیڈا کے سفارتخانے سے بھی رابطہ کر لیا ہے۔ مقتولہ ماہر معاشیات بھی ہے۔مقتولہ کے دو بھائی اور والد امریکا میں کام کرتے ہیں۔مقتولہ سارہ ایک اکاؤنٹنگ فرم میں کام کر رہی تھی۔۔سینئر صحافی ایاز امیر نے بہو کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ بہو کے قتل کے بعد وہ جائے وقوعہ پر پہنچے تو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دل کو دہلا دینے والا واقعہ ہے، ایسا صدمہ کسی کو اٹھانا نہ پڑے۔ واردات کے وقت بیٹے شاہنوار کے نشے میں ہونے سے متعلق سوال پر ایاز امیر نے کہا اس بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں، یہ قانونی معاملہ ہے۔ جب کہ اسلام آباد پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ شاہ نواز نامی شخص نے اپنی بیوی سارہ کو گھر میں قتل کیا۔ پولیس کے سینئر افسران اور فارنزک ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔ وقوعہ کی تفتیش جاری ہے اور جو بھی حقائق سامنے آئیں گے وہ شئیر کئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد