05:29 pm
سب کیا کہتے رہے مگر پوسٹ مارٹم رپورٹ نے کہانی کا رخ ہی تبدیل کر دیا ، ایاز امیر کی بہو کی جان کیسے اور کس نے لی ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پولی کلینک میں متقولہ سارہ کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔مقتولہ
کے سر، ماتھے اور بازؤں پر زخم کے نشانات موجود تھے۔تاحال سارہ کے قتل کی وجہ کا تعین نہ ہو سکا۔مقتولہ کی لاش پولی کلینک کے سرد خانے میں رکھ دی گئی ہے۔ جبکہ اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چھٹہ کے مطابق جمعے کی صبح ساڑھے نو بجے مقامی لوگوں نے اسلام آباد کی پٹرولنگ پولیس کو اطلاع دی کہ شاہنواز کے فارم ہاؤس سے شور کی آوازیں آ رہی ہیں جس پر پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی تو ملزم جائے وقوعہ پر فرش دھو رہا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بظاہر اپنی بیوی سارہ انعام کو جم میں استمال ہونے والے ڈمبل سے مسلسل وار کرکے قتل کیا اور پھر لاش کو بیڈروم سے غسل خانے میں منتقل کر دیا۔ متقولہ کے جسم کے اوپر حصے پر شدید تشدد کے واضح نشانات ہیں۔ ابتدائی تفتیش میں ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ مقتولہ کنیڈا کی شہری ہے۔اسلام آباد پولیس نے کینیڈا کے سفارتخانے سے بھی رابطہ کر لیا ہے۔ مقتولہ ماہر معاشیات بھی ہے۔مقتولہ کے دو بھائی اور والد امریکا میں کام کرتے ہیں۔مقتولہ سارہ ایک اکاؤنٹنگ فرم میں کام کر رہی تھی۔۔سینئر صحافی ایاز امیر نے بہو کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ بہو کے قتل کے بعد وہ جائے وقوعہ پر پہنچے تو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دل کو دہلا دینے والا واقعہ ہے، ایسا صدمہ کسی کو اٹھانا نہ پڑے۔ واردات کے وقت بیٹے شاہنوار کے نشے میں ہونے سے متعلق سوال پر ایاز امیر نے کہا اس بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں، یہ قانونی معاملہ ہے۔ جب کہ اسلام آباد پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ شاہ نواز نامی شخص نے اپنی بیوی سارہ کو گھر میں قتل کیا۔ پولیس کے سینئر افسران اور فارنزک ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔ وقوعہ کی تفتیش جاری ہے اور جو بھی حقائق سامنے آئیں گے وہ شئیر کئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘