06:05 pm
یااللہ خیر ،پاکستان شدید زلزلے سے لرز اٹھا،لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضداراور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 3.3ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار کے قریب تھا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔زلزلے کے جھٹکے محسوس کرتے ہی شہری خوف کا شکار ہوکر اپنے گھروں اور دکانوں سے باہر آگئے اور کلمہ طیبہ اور استغفار کا ورد کرنے لگے، فوری طور پر زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔اس سے قبل رواں سال جون میں بھی خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے، جن کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 جبکہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 60 کلو میٹر دور شمال میں تھا۔رواں سال مئی میں بھی خضدار میں درمیانے درجے کی شدت کے زلزلے سے کم از کم 80 مکانات منہدم ہوئے تھے جس کے باعث 200 سے زائد خاندان بے گھر ہو گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 