07:05 pm
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قوم کو اچھی خبر سنادی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مفتاح اسماعیل کا اپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ آئی ایم ایف کی ایم ڈی
نے شرائط نرم کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے، آئی ایم ایف نے اگلی قسط کی رقم کا حجم بڑھانے پر بھی آمادگی ظاہر کی۔ عالمی بینک سے اس سال کے آخر تک 2 ارب ڈالر لے لیں گے۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی پر ایک بیان میں کہا کہ پورے سندھ کی کپاس تباہ ہو گئی تو امپورٹ کرنا پڑے گی۔گندم بوئی نہ جا سکی تو گندم بھی منگوانا پڑے گی۔سیلاب کے بعد پاکستان کے حالات بدل گئے ہیں،کپاس اور گندم کی فصلیں تباہ ہوئیں تو ہمیں دونوں چیزیں درآمد کرنا پڑ سکتی ہیں۔میرا کام سیلاب زدگان کے لیے رقم جمع کرنا ہے۔ وزیرخزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف اور آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات کے بارے میں بتایا کہ عالمی بینک سے اس سال کے آخر تک 2 ارب ڈالر لے لیں گے۔ آئی ایم ایف کی ایم ڈی نے شرائط نرم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے جبکہ آئی ایم ایف نے اگلی قسط کی رقم کا حجم بڑھانے پر بھی آمادگی ظاہر کی۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا عمران خان ذرا سی دھمکی پر معافی مانگ لیتے ہیں،عمران خان اتنے خطرناک ہیں کہ سب سے معافیاں مانگتے ہیں ان کی فکر نہیں۔ہر سیلاب متاثر تک نہیں پہنچ سکے مگر کرپشن کی بات جھوٹی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی