08:27 pm
سرکاری ملازمین اور بےروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ،یہ خبرضرورپڑھ لیں پھرنہ  کہناخبرنہ ہوئی

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے مختلف شعبوں کے سرکاری ملازمین کیلئے خصوصی الاؤنس 
اور نئی بھرتیوں کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک وارڈنز اور ہائی وے پٹرولنگ پولیس کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دیدی، چودھری پرویز الٰہی کا کہناتھا کہ خصوصی لاؤنس پنجاب پولیس کے برابرا ہوگا،ٹریفک وارڈنز اور پٹرولنگ پولیس کیلئے ن لیگ کی حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ وزیراعلیٰ نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں 142 اسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دیدی، محکمہ لوکل گورنمنٹ کے گریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری بھی دیدی گئی، وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے اقلیتوں کیلئے مختلف محکموں میں 19 ہزار منظور شدہ خالی اسامیوں پر بھرتی کی اصولی منظوری بھی دیدی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کانسٹیبل سے سب انسپکٹر تک 24 ہزار سے زائد نئی بھرتیوں کی منظوری دیتے ہوئے کہاکہ کانسٹیبل سے سب انسپکٹر تک مرحلہ وار5 ہزار اسامیوں پر بھرتی کی جائے گی،اس کے علاوہ وزیراعلیٰ نے کانسٹیبل کی 3 ہزار منظور شدہ خالی اسامیوں پر بھی بھرتی کی منظوری دیدی۔چودھری پرویز الٰہی نے پولیس کیلئے آپریشنل گاڑیاں خریدنے کیلئے فنڈز کے اجرا کی منظوری دیتے ہوئے کہاکہ شہباز شریف کے دور میں پولیس کی ویلفیئر کا کوئی کام نہیں ہوا،پٹرولنگ نہ ہونے کے باعث جرائم میں اضافہ ہوا،وزیراعلیٰ نے پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ میں بھرتیوں پر پابندی نرم کرنے کی منظوری بھی دیدی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 