12:23 pm
اسلام آباد میں اہم ترین شخصیت کی پھندہ لگی لاش بر آمد ، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد میں ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔اسلام آباد پولیس
 کے مطابق تھانہ کھنہ کے علاقے میں ڈائریکٹر سیف سٹی عبدالقدیر کی پھندا لگی ہوئی لاش ملی۔ذرائع کے مطابق عبدالقدیر کی لاش مارگلہ ٹاؤن کے ایک گھر سے برآمد ہوئی جسے قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ عبدالقدیر اسلام آباد پولیس میں گریڈ 19 کے آفیسر تھے۔وہ این ٹی سی کے ملازم تھے۔عبدالقدیر ڈپیوٹیشن پر اسلام آباد پولیس میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔سینئر پولیس افسران اور فرانزک ٹیمیں واقعے کی اطلاع ملتےہی موقع پر پہنچ گئیں۔اس حوالے سے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔آئی جی اسلام آباد نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز کو کیس کی ہر پہلو سے تحقیقات کے احکامات جاری کر دئیے۔حکام کا کہنا ہے بظاہر واقعہ خودکشی کا لگ رہا ہے تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے ڈی آئی جی آپریشنز کو کیس کی ہر پہلو سے شفاف تحقیقات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ اسلام آباد پولیس لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتی ہے۔سینئر پولیس افسران اور فرانزک ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ مرحوم این ٹی سی کے ملازم تھے اور ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد پولیس میں خدمات سرانجام دے رہے تھے، مزید جو بھی حقائق سامنے آئیں گے وہ شئیر کئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 