01:00 pm
خان کو اب کوئی نہیں روک سکتا ، رانا ثنا اللہ کو بڑا جھٹکا پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا نے بھی وفاق کو سبز جھنڈی دکھا دی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبرپختونخوا حکومت نے بھی وفاق کو اسلام آباد سیکیورٹی کے لیے پولیس دستے نہ بھجوانے کا فیصلہ کر لیا اور
پولیس دستے دینے سے انکار کر دیا ہے۔وزیرمحنت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کا کا کہنا ہے کہ راناثناء اللہ کو ایک اہلکار بھی نہیں دیں گے،ہمیں سیکیورٹی کی اپنے صوبے میں ضرورت ہے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کس چیزکی سیکیورٹی مانگ رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شوکت یوسفزئی نے کہا کہ اسلام آباد میں کونسے دہشت گرد آ رہے ہیں؟خیبرپختونخوا کی ہمسایہ ملک کے ساتھ سرحد ہے،سیکیورٹی وفاق کا کام ہے لیکن یہ کام بھی ہم کر رہے ہیں۔خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی ہم نے اپنے عوام کے لیے رکھی ہے۔اسلام آباد میں اگر احتجاج ہوتا ہے تو پہلے بھی بہت ہوچکے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ راناثناء اللہ نے شہبازشریف کیساتھ مل کرماڈل ٹاون میں جوکیا دوبارہ یہ کرنا چاہتے ہیں۔قبل ازیں پنجاب حکومت نے اسلام آباد میں پنجاب پولیس کی نفری نہ بھجوانے کا فیصلہ کیا ۔ آئی جی،وزیر داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کے مراسلے کا جواب دے دیا۔نفری نہ بھجوانے کا فیصلہ باہمی مشاورت سے کیا گیا۔بوقت ضرورت سیکیورٹی کے پیش نظر راولپنڈی پولیس کو ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔ اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار سے نفری مانگی تھی۔۔ اس ضمن میں کہا گیا کہ اسلام آباد پولیس کو نفری دینے کے حوالے سے آئی جی کا فیصلہ وفاق یا پنجاب حکومت سے وفاداری یا ہمدردی کی سمت تعین کردے گا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ اسلام اباد پولیس نے امن وعامہ برقرار رکھنے کے لیے 10ہزار جوان طلب کیے ہیں جبکہ پنجاب پولیس کے پاس اس وقت 10 ہزار کے قریب اضافی نفری موجود ہے۔انہوں نے بتایا کہ پنجاب پولیس کے پاس کانسٹیبلری میں 25 ہزار سے زائد نفری ہے، 15 ہزارسے زائد ملازمین پنجاب بھر میں ہنگامی اور وی وی آئی پیز کے ساتھ تعینات ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘