01:59 pm
جہانگیر ترین اور علیم خان پارٹی ہائی جیک کرنے آئے تھے جبکہ فواد چوہدری اندر خانے کیوں چاہتے تھے کہ عمران خان پر فرد جرم عائد ہو جائے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) نامور قانون دان حامد خان کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان سے پہلا اختلاف
جہانگیر ترین اور علیم خان پر ہوا،عمران خان کو بتایا کہ دونوں پارٹی ہائی جیک کرنے آئے ہیں،پی ٹی آئی کے کچھ سابق ارکان کی وجہ سے پارٹی سے علیحدگی ہوئی۔ حامد خان کا جیو نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ عمران خان نے معاملات پرانے طریقے سے طے کرنے کیلئے پیغام بھجوایا جبکہ چیئرمین تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کے ذریعے پیغام بھجوایا۔فواد چوہدری نے توہین عدالت کیس میں عدالت پر جارحانہ حملہ کیا،فواد چوہدری کا مقصد تھا کہ عمران خان پر فردِ جرم لگ جائے۔ انکا کہنا تھا کہ فواد چوہدری جیسے لوگوں کو تکلیف ہے،آقاؤں کے نمائندوں کا مقصد پی ٹی آئی کو نقصان پہنچانا ہے۔جانتے ہیں پرانے لوگ بہترین مشورہ دیں گے،عمران خان کو منع کیا تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف ریفرنس نہ بھیجیں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کے وکیل حامد خان کا کہنا ہے کہ وہ فواد چوہدری کا نام سننا پسند نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی نہیں مانگی۔عمران خان نے جو معذرت کی اسے غیر مشروط معافی نہیں کہتے،حامد خان نے کہا کہ عمران خان کی پوزیشن یہ تھی کہ میں نے توہین عدالت نہیں کی۔ہم نے کہا کہ اگر عدالت کو یہ تاثر ملا ہے تو ہم اس کی معذرت کرتے ہیں۔حلف نامے میں بھی یہی لکھیں گے کہ کوئی توہین عدالت نہیں کی۔وکیل عمران خان نے کہا کہ غیر مشروط معافی کا مطلب توہین عدالت کا اقرار کرنا ہے۔کہیں بھی یہ نہیں کہا کہ ہم اقرار کرتے ہیں کہ توہین عدالت کی ۔ حامد خان نے مزید کہا کہ وہ فواد چوہدری کا نام بھی سننا پسند نہیں کرتے،اختلافات ہوتے ہیں،مجھے کوئی تحریک انصاف سے الگ نہیں کر سکتا جبکہ فواد چوہدری اپنے پارٹی چیئرمین عمران خان کے وکیل حامد خان پر برس پڑے تھے۔ایک ویڈیو بیان میں فواد چوہدری نے حامد خان کو ڈمی قرار دیا،فواد چوہدری نے حامد خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عدالت اور عمران خان کے درمیان کا معاملہ ہے وکیل ایسے ہی منہ اٹھا کر کھڑا ہو جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی